زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
شرم اور حیا کرے کہ حقِ عبودیت ادا نہیں کرسکا، ”حیاءِنفس“انسان کوئی کام کرے اور اسمیں کوئی نقص یا کمی رہ جائے تو اپنی ذات سے بھی شرم آنے لگےکہ ذرا ساکام بھی نہ کرسکے۔کہتے ہیں کہ یہ قسم حیاء کی سب سے اعلیٰ ہے کیونکہ جو شخص اپنی ذات سے بھی شرماتا ہے، وہ دوسرے سے کس قدر شرمائے گا!! اللہ تعالیٰ ہم کو بھی شرم و حیا عطا فرمائے۔آمین