زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
کی نماز سے پہلے چار رکعت کی تصریح ہے۔ فجر کی سنتوں کی بہت تاکید آئی ہےحتیٰ کہ ایک روایت میں ہے کہ اگرچہ تمہیں گھوڑے روند ڈالیں پھر بھی فجر کیسنتیں ہرگز نہ چھوڑو۔ فجر کی دو سنتیں حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم بہت مختصر پڑھا کرتے تھے اور ان میں اکثر سورۃ الکافرون اور سورۃ اخلاص یعنی قل یاایھاالکافرون اور قل ھو اللہ احد پڑھا کرتے تھے۔