زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
ہوں یہ غیبت میں داخل نہیں۔ 3: اس روایت کے آخر میں ہےکہ حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام المؤمنین(میری امی) عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایاکہ میں تمہارے لیے ایسے ہوں جیسے ابوزرع ام زرع کے لیے ۔ مگر روایات میں یہ اضافہ بھی ہےکہ ”مگر میں تجھے طلاق نہ دوں گا“حضرت ام المؤمنین(میری امی)عائشہ رضی اللہ عنہانے عرض کیا: حضرت! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، ابوزرع کی کیاحقیقت ہے؟! آپ تواس سے بہت بڑھ کر ہیں!!