زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
ایک روایت میں ہےکہ حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ جل شانہ ایسےبندےسےبہت ہی خوش ہوتےہیں جو ایک لقمہ کھائےیاایک گھونٹ پانی پیےتوبھی اسپر اللہ کاشکراداکرے۔ (کتاب الدعاء: ص681 رقم الحدیث 901)