Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2015

اكستان

59 - 65
قربانی کے ثواب میں شریک کیا راجح ہوگا اور یہ مفہوم کہ بکری کی قربانی میں اَفراد خانہ کو شریک کیا  مرجوع بلکہ غلط ہے۔ 
دلیل نمبر ٩  :
شرعی اَحکامات میں جہاں تعدد ہے شریعت نے اُس تعددکی تخمیناً  یا  تحدیدًا تعیین بھی کی ہے۔  
تخمیناً کا مطلب یہ ہے کہ اُس متعین عدد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے لیکن جو عدد کثیر الوقوع تھا کثرت ِو قوع کی بناء پر اُس کا ذکر کردیا گیا جیسے اِستنجاء میں تین ڈھیلے ،وضو میں اعضاء کو تین مرتبہ دھونا، نمازِ تہجد میں گیارہ رکعات۔
تحدیدًا کا مطلب یہ ہے کہ اُس متعین عدد میں کمی زیادتی جائز نہیں ہوتی جیسے پانچ نمازیں وغیرہ، ملاحظہ کیجیے احکامِ شرع میں تعدد اور عدد کی تعیین وتحدید کی اَمثلہ 
(١)اِستنجاء میں ڈھیلے ٣ (٢)وضوء میں اَعضاء کو دھونا ٣ مرتبہ (٣) موزوں پر مسح مقیم کے لیے ایک دِن ایک رات مسافر کے لیے تین دِن تین رات (٤) فرض نمازیں پانچ (٥) رکعات ِ ظہر ٤ (٦)رکعات ِ عصر ٤ (٧) رکعاتِ مغرب ٣ (٨) رکعاتِ عشاء ٤ (٩) رکعات ِ فجر ٢(١٠) رکعاتِ نماز جمعہ ٢ (١١) رکعاتِ نمازعید ٢ (١٢) رکعاتِ تراویح ٢٠ اور غیر مقلدین کے نزدیک ٨ (١٣) تکبیراتِ جنازہ ٤ باجماع صحابہ (١٤) نصابِ زکوة میں سونا ٢٠ مثقال، چاندی ٢٠٠ درہم، اُونٹ ٥، گائے ٣٠، بکریاں ٤٠ (١٥) روزے ٢٩  یا  ٣٠ (١٦)طواف چکر ٧ (١٧) صفا مروہ کے درمیان چکر ٧ (١٨) ہر جمرہ کو کنکریاں مارنا ٧ (١٩) تعدادِ اَزواج ٤ (٢٠) تعداد ِ طلاق ٣ (٢١) وارث متعدد ہوں تو ہر وارث کا حصہ متعین ہے (٢٢) گائے میں حصے ٧ ،اُونٹ میں حصے ٧ یا دس۔
جب اَحکامِ شرع میں تعدد کی تحدید و تعیین کا اُصول ہے تو بکری کی قربانی میں بھی اگر متعدد شرکاء کی شرکت جائز ہوتی تو اُن کی بھی تحدید و تعیین ہوتی لیکن اِس کی تعیین ِ عددی کسی حدیث سے بھی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 گھل مل کر رہنا اور صبر کرنا : 7 4
6 مطلب کی وضاحت : 8 4
7 عیسائیوں کا فرسودہ طریقہ : 9 4
8 اِنسان کے مزاج پر اِس کا اَثر : 9 4
9 اللہ سے بے توجہی کا نقصان : 9 4
10 عید الاضحی ....... اَعمال،اَحکام ،فضائل 10 1
11 عیدالاضحی کی نماز : 10 10
12 قربانی کی فضیلت اور ثواب : 11 10
13 قربانی کس پر واجب ہے ؟ 12 10
14 قربانی کا وقت : 12 10
15 ذبح کا طریقہ : 13 10
16 قربانی کے جانور کو قبلہ رُخ لِٹاؤ اور یہ دُعا پڑھو : 13 10
17 نیت : 13 10
18 قربانی کے جانور اور اُن کے حصے : 14 10
19 تقسیم : 14 10
20 عمریں : 14 10
21 عیب دار جانور جن کی قربانی درست نہیں ہے : 15 10
22 قربانی کی کھال : 16 10
23 قربانی کا گوشت : 16 10
24 متفرق مسائل : 16 10
25 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
26 سولہواں سبق : جنت اور دوزخ 18 25
27 قصص القرآن للاطفال 26 1
28 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 26 27
29 ( حضرت اَیوب علیہ السلام کا واقعہ ) 26 27
30 خطباتِ حجة الوداع 31 1
31 وہ قیمتی اَسباق جنہیں مسلسل یاد رکھنے کی ضرورت ہے 31 30
32 حرمین شریفین میں تصویرکَشی کی وبا : 33 30
33 حج کا سفر ایک تربیتی سفر ہے : 34 30
34 خطباتِ حجة الوداع : 34 30
35 (١) حقوق العباد کا خیال رکھنے کی تاکید : 35 30
36 (٢) کتاب وسنت پر ثابت قدم رہنے کی وصیت : 36 30
37 (٣) آخرت کی فکر کی تلقین : 36 30
38 (٤) شیطان کے مکر وفریب سے بچنے کی تاکید : 37 30
39 (٥) جاہلیت کی ہر رسم پیروں تلے دفن : 38 30
40 (٦) قتل وغارت گری سے بچنے کی تلقین : 39 30
41 (٧) خواتین کی حرمت کا خیال : 40 30
42 (٨) حکام کی سمع واِطاعت کی تلقین : 40 30
43 (٩) حقیقی مساوات کا اعلان : 41 30
44 (١٠) متفرق ہدایات : 42 30
45 (١١) تبلیغ دین کی تلقین : 43 30
46 خد ا را ! مجھے قیامت میں رُسوا مت کرنا : 44 30
47 ہمارا فرض : 45 30
48 وفیات 46 1
49 بکری کی قربانی میں شرکت کا مسئلہ 47 1
50 بکری کی قربانی صرف ایک آدمی کے طرف سے ہو سکتی ہے یا اِس میں متعدد حصے دار شریک ہو سکتے ہیں ؟ 47 49
51 منشأ اِختلاف : 47 49
52 مفہومِ حدیث کے متعلق دونوں آراء کا تجزیہ : 50 49
53 دلیل نمبر ١ : 50 49
54 دلیل نمبر ٢ : 51 49
55 دلیل نمبر ٣ : 53 49
56 دلیل نمبر ٤ : 53 49
57 دلیل نمبر٥ : 54 49
58 دلیل نمبر ٦ : 55 49
59 دلیل نمبر ٧ : 56 49
60 دلیل نمبر ٨ : 57 49
61 دلیل نمبر ٩ : 59 49
62 دلیل نمبر ١٠ : 60 49
63 دلیل ١١ : 60 49
64 غیر مقلدین کا قیاس : 60 49
65 غیر مقلدین کا قیاس ملاحظہ کیجیے ! 61 49
66 اِس اِجمال کی تفصیل ملاحظہ کیجیے : 61 49
67 غیر مقلدین کا شکوہ : 62 49
68 جواب ِشکوہ : 62 49
69 ہمارے تین سوال : 63 49
70 بقیہ : عید الاضحی ... اَعمال،اَحکام ،فضائل 64 10
71 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter