Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2015

اكستان

34 - 65
حج کا سفر ایک تربیتی سفر ہے  :
حالانکہ اگر غور کیا جائے تو سفر حج کی حیثیت ایک تربیت اور ٹریننگ کورس کی ہے، ہر حاجی گویاکہ شریعت کی طرف سے قائم ہونے والے ایک تربیتی کیمپ میں حصہ لیتا ہے، اِس کیمپ میں ہر شخص کو اپنی اَنانیت ختم کرنے اور زندگی کے ہر گوشہ میں خدائی حکم نافذ کرنے کی تربیت دی جاتی ہے چنانچہ اِحرام شروع ہوتے ہی بہت سی حلال چیزیں بحکم خداوندی ممنوع ہوجاتی ہیں اور تلبیہ کی گردان کرکے محرم یہ اِعلان کرتا ہے کہ وہ اپنے دل ودماغ سے غیر اللہ کی حاکمیت کے فاسد خیال کو نکال چکا ہے پھر بیت اللہ شریف کا طواف، صفا مروہ کے درمیان سعی، منیٰ کی وادی میں حاضری، دیوانہ وار عرفہ کی طرف کوچ، عرفہ میں اِمام کے ساتھ عصر کی نماز ظہر کے وقت میں اَدائیگی، پھر بارگاہِ رب العزت میں اِلحاح وزاری کے ساتھ فریاد، اِس کے بعد مزدلفہ میں جاکر مغرب کی نماز کی عشاء کے وقت میں اَدائیگی، اور دسویں تاریخ کو رمی جمار کرتے وقت اللہ کی بڑائی کے ساتھ شیطان لعین سے بیزاری کا اِظہار،    پھر اللہ تعالیٰ کے لیے قربانی اور طوافِ زیارت، اِن سب اَعمال ومناسک کا ایک ایک جزو یہ یاد دلاتا ہے کہ ہم اپنے ہر کام میں آزاد نہیں ہیں بلکہ احکم الحاکمین کے اَحکامات کے پابند ہیں، اِسی وجہ سے قرآنِ کریم میں جہاں حج کے مناسک کا ذکر ہے اُس میں تقویٰ اور پرہیز گاری پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے۔ (سورةالبقرہ  :  ١٩٧)
خطباتِ حجة الوداع  :
اِسی لیے ہمارے آقا ومولیٰ فخر عالم حضرت محمد مصطفی  ۖ نے حجة الوداع کے موقع پر متعدد خطبات اِرشاد فرمائے جن میں اُمت کو اَحکامِ شریعت کی پاسداری کرنے کی تلقین فرمائی، آپ کے یہ خطبات اِنسانیت کے لیے اَمن کے منشور کی حیثیت رکھتے ہیں اور آپ کے نام لیواؤں کے لیے تاکیدی وصیت کے درجہ میں ہیں جن کے مضامین کو ہر وقت یاد رکھنے اور اُن کا مذاکرہ کرتے رہنے کی ضرورت ہے۔ ذیل میں اِن ہی خطبات کے کچھ منتخب حصے پیش کیے جاتے ہیں  :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 گھل مل کر رہنا اور صبر کرنا : 7 4
6 مطلب کی وضاحت : 8 4
7 عیسائیوں کا فرسودہ طریقہ : 9 4
8 اِنسان کے مزاج پر اِس کا اَثر : 9 4
9 اللہ سے بے توجہی کا نقصان : 9 4
10 عید الاضحی ....... اَعمال،اَحکام ،فضائل 10 1
11 عیدالاضحی کی نماز : 10 10
12 قربانی کی فضیلت اور ثواب : 11 10
13 قربانی کس پر واجب ہے ؟ 12 10
14 قربانی کا وقت : 12 10
15 ذبح کا طریقہ : 13 10
16 قربانی کے جانور کو قبلہ رُخ لِٹاؤ اور یہ دُعا پڑھو : 13 10
17 نیت : 13 10
18 قربانی کے جانور اور اُن کے حصے : 14 10
19 تقسیم : 14 10
20 عمریں : 14 10
21 عیب دار جانور جن کی قربانی درست نہیں ہے : 15 10
22 قربانی کی کھال : 16 10
23 قربانی کا گوشت : 16 10
24 متفرق مسائل : 16 10
25 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
26 سولہواں سبق : جنت اور دوزخ 18 25
27 قصص القرآن للاطفال 26 1
28 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 26 27
29 ( حضرت اَیوب علیہ السلام کا واقعہ ) 26 27
30 خطباتِ حجة الوداع 31 1
31 وہ قیمتی اَسباق جنہیں مسلسل یاد رکھنے کی ضرورت ہے 31 30
32 حرمین شریفین میں تصویرکَشی کی وبا : 33 30
33 حج کا سفر ایک تربیتی سفر ہے : 34 30
34 خطباتِ حجة الوداع : 34 30
35 (١) حقوق العباد کا خیال رکھنے کی تاکید : 35 30
36 (٢) کتاب وسنت پر ثابت قدم رہنے کی وصیت : 36 30
37 (٣) آخرت کی فکر کی تلقین : 36 30
38 (٤) شیطان کے مکر وفریب سے بچنے کی تاکید : 37 30
39 (٥) جاہلیت کی ہر رسم پیروں تلے دفن : 38 30
40 (٦) قتل وغارت گری سے بچنے کی تلقین : 39 30
41 (٧) خواتین کی حرمت کا خیال : 40 30
42 (٨) حکام کی سمع واِطاعت کی تلقین : 40 30
43 (٩) حقیقی مساوات کا اعلان : 41 30
44 (١٠) متفرق ہدایات : 42 30
45 (١١) تبلیغ دین کی تلقین : 43 30
46 خد ا را ! مجھے قیامت میں رُسوا مت کرنا : 44 30
47 ہمارا فرض : 45 30
48 وفیات 46 1
49 بکری کی قربانی میں شرکت کا مسئلہ 47 1
50 بکری کی قربانی صرف ایک آدمی کے طرف سے ہو سکتی ہے یا اِس میں متعدد حصے دار شریک ہو سکتے ہیں ؟ 47 49
51 منشأ اِختلاف : 47 49
52 مفہومِ حدیث کے متعلق دونوں آراء کا تجزیہ : 50 49
53 دلیل نمبر ١ : 50 49
54 دلیل نمبر ٢ : 51 49
55 دلیل نمبر ٣ : 53 49
56 دلیل نمبر ٤ : 53 49
57 دلیل نمبر٥ : 54 49
58 دلیل نمبر ٦ : 55 49
59 دلیل نمبر ٧ : 56 49
60 دلیل نمبر ٨ : 57 49
61 دلیل نمبر ٩ : 59 49
62 دلیل نمبر ١٠ : 60 49
63 دلیل ١١ : 60 49
64 غیر مقلدین کا قیاس : 60 49
65 غیر مقلدین کا قیاس ملاحظہ کیجیے ! 61 49
66 اِس اِجمال کی تفصیل ملاحظہ کیجیے : 61 49
67 غیر مقلدین کا شکوہ : 62 49
68 جواب ِشکوہ : 62 49
69 ہمارے تین سوال : 63 49
70 بقیہ : عید الاضحی ... اَعمال،اَحکام ،فضائل 64 10
71 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter