Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2015

اكستان

7 - 65
اللہ کی عبادت کریں گے اُسی کی یاد میں باقی زندگی گزاریں گے چنانچہ ہر ایک نے اپنے لیے علیحدہ علیحدہ عبادت تجویز کی۔
 ایک نے کہا میں اپنے آپ کو یکسو رکھوں گا اور کبھی شادی نہیں کروں گا تاکہ یکسوئی سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا رہوں۔
دُوسرے نے کہا میں ہمیشہ روزہ رکھوں گا۔
 تیسرے نے کہا میں پوری رات اللہ تعالیٰ کی عبادت کیا کروں گا۔ 
غرض سب نے اپنے اپنے لیے ایک نہایت پر مشقت عبادت تجویز کرلی، اِس اِرادے اور اِس طرح فیصلہ کرنے سے پہلے اُنہوں نے یہ معلوم کر لیا تھا کہ حضور اَکرام  ۖ  کتنی اور کس طرح عبادت فرماتے ہیں،جب آپ کے معمولات کا علم ہوا توکہنے لگے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو بنایا ہے ہر چیز آپ کے لیے معاف ہے آپ کو اِتنی عبادت کی بھی ضرورت نہیں جتنی کر رہے ہیں، ہم گناہگار ہیں ہمیں تو زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہیے اِس لیے اُنہوں نے سب کاموں کو چھوڑنے اور عبادت کرنے کا تہیہ کرلیا۔ 
آنحضرت  ۖ  کو جب اُن کا یہ فیصلہ معلوم ہوا تو اُنہیں طلب فرماکر اِرشاد فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ تم نے ایسا ایسا طے کیا ہے اور یہ سب غلط ہے، میں تم سے زیادہ خدا سے ڈرنے والا اور خدا کا تقوی رکھنے والا ہوں لیکن میں روزہ رکھتا بھی ہوں نہیں بھی رکھتا ہوں، رات کو جاگتا بھی ہوں  سوتا بھی ہوں ،نکاح بھی کرتا ہوں ،جو میراطریقہ ہے صرف وہی نجات کا طریقہ ہے جو اِس کے علاوہ راستہ اِختیار کرتا ہے وہ غلط راستہ پر ہے  فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِیْ فَلَیْسَ مِنِّیْ      ١  غرض اُنہیں اُن کے اِرادوں پر عمل کرنے سے سختی سے منع فرمایا۔ 
گھل مل کر رہنا اور صبر کرنا  :
آقائے نامدار  ۖ  نے کسی شخص کو دیکھا کہ جہاں اچھی جگہ دیکھتا ہے چاہتا ہے کہ میں 
  ١   مشکوة  کتاب الایمان رقم الحدیث  ١٤٥ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 گھل مل کر رہنا اور صبر کرنا : 7 4
6 مطلب کی وضاحت : 8 4
7 عیسائیوں کا فرسودہ طریقہ : 9 4
8 اِنسان کے مزاج پر اِس کا اَثر : 9 4
9 اللہ سے بے توجہی کا نقصان : 9 4
10 عید الاضحی ....... اَعمال،اَحکام ،فضائل 10 1
11 عیدالاضحی کی نماز : 10 10
12 قربانی کی فضیلت اور ثواب : 11 10
13 قربانی کس پر واجب ہے ؟ 12 10
14 قربانی کا وقت : 12 10
15 ذبح کا طریقہ : 13 10
16 قربانی کے جانور کو قبلہ رُخ لِٹاؤ اور یہ دُعا پڑھو : 13 10
17 نیت : 13 10
18 قربانی کے جانور اور اُن کے حصے : 14 10
19 تقسیم : 14 10
20 عمریں : 14 10
21 عیب دار جانور جن کی قربانی درست نہیں ہے : 15 10
22 قربانی کی کھال : 16 10
23 قربانی کا گوشت : 16 10
24 متفرق مسائل : 16 10
25 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
26 سولہواں سبق : جنت اور دوزخ 18 25
27 قصص القرآن للاطفال 26 1
28 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 26 27
29 ( حضرت اَیوب علیہ السلام کا واقعہ ) 26 27
30 خطباتِ حجة الوداع 31 1
31 وہ قیمتی اَسباق جنہیں مسلسل یاد رکھنے کی ضرورت ہے 31 30
32 حرمین شریفین میں تصویرکَشی کی وبا : 33 30
33 حج کا سفر ایک تربیتی سفر ہے : 34 30
34 خطباتِ حجة الوداع : 34 30
35 (١) حقوق العباد کا خیال رکھنے کی تاکید : 35 30
36 (٢) کتاب وسنت پر ثابت قدم رہنے کی وصیت : 36 30
37 (٣) آخرت کی فکر کی تلقین : 36 30
38 (٤) شیطان کے مکر وفریب سے بچنے کی تاکید : 37 30
39 (٥) جاہلیت کی ہر رسم پیروں تلے دفن : 38 30
40 (٦) قتل وغارت گری سے بچنے کی تلقین : 39 30
41 (٧) خواتین کی حرمت کا خیال : 40 30
42 (٨) حکام کی سمع واِطاعت کی تلقین : 40 30
43 (٩) حقیقی مساوات کا اعلان : 41 30
44 (١٠) متفرق ہدایات : 42 30
45 (١١) تبلیغ دین کی تلقین : 43 30
46 خد ا را ! مجھے قیامت میں رُسوا مت کرنا : 44 30
47 ہمارا فرض : 45 30
48 وفیات 46 1
49 بکری کی قربانی میں شرکت کا مسئلہ 47 1
50 بکری کی قربانی صرف ایک آدمی کے طرف سے ہو سکتی ہے یا اِس میں متعدد حصے دار شریک ہو سکتے ہیں ؟ 47 49
51 منشأ اِختلاف : 47 49
52 مفہومِ حدیث کے متعلق دونوں آراء کا تجزیہ : 50 49
53 دلیل نمبر ١ : 50 49
54 دلیل نمبر ٢ : 51 49
55 دلیل نمبر ٣ : 53 49
56 دلیل نمبر ٤ : 53 49
57 دلیل نمبر٥ : 54 49
58 دلیل نمبر ٦ : 55 49
59 دلیل نمبر ٧ : 56 49
60 دلیل نمبر ٨ : 57 49
61 دلیل نمبر ٩ : 59 49
62 دلیل نمبر ١٠ : 60 49
63 دلیل ١١ : 60 49
64 غیر مقلدین کا قیاس : 60 49
65 غیر مقلدین کا قیاس ملاحظہ کیجیے ! 61 49
66 اِس اِجمال کی تفصیل ملاحظہ کیجیے : 61 49
67 غیر مقلدین کا شکوہ : 62 49
68 جواب ِشکوہ : 62 49
69 ہمارے تین سوال : 63 49
70 بقیہ : عید الاضحی ... اَعمال،اَحکام ،فضائل 64 10
71 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter