شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ |
|
بدأ جاز۔ وجہ جب گدھا اورخچر کا جوٹھا مشکوک ہوا تو تو وہ پاک بھی ہے اور ناپاک بھی ہے ۔اس لئے اگر کوئی اور پانی نہیں ہے صرف گدھے کا جوٹھا یا خچر کا جوٹھا پانی اس کے پاس ہو تو چونکہ پانی ہے اس لئے اس کو وضو کرنا چاہئے لیکن یہ پانی ناپاک بھی ہو سکتا ہے اس لئے اس کو تیمم کرنا چاہئے۔ اب پہلے وضو کرے اور بعد میں تیمم کرے وہ بھی ٹھیک ہے اور پہلے تیمم کرے بعد میں وضو کرے وہ بھی ٹھیک ہے۔