ویقلد ھدی التطوع والمتعة والقران ولا یقلد دم الاحصار ولا دم الجنایات۔
شریف باب استحباب بعث الھدی الی الحرم لمن لا یرید الذھاب بنفسہ واستحباب تقلیدہ ص ٤٢٥ نمبر ١٣٢١ ٣٢٠٥) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نفلی ہدی کی گردن میں جوتے کا ہار ڈالے تاکہ ڈاکو یا لوگ اس ہدی کا احترام کرے اور اس کو نقصان نہ پہنچائے ۔
لغت یقلد : جوتے یا چمڑے کا ہار بنا کر ہدی کی گردن میں ڈالنا۔
نوٹ بکری کی گردن میں قلادہ ڈالنا اچھا نہیں ہے۔کیونکہ چلنا مشکل ہو جائے گا۔البتہ بکری کو قلادہ دالنے کا ثبوت ہے (بخاری شریف نمبر ١٧٠٢)عن عائشة قالت کنت افتل القلائد للنبی ۖ فیقلد الغنم ویقیم فی اھلہ حلالا (بخاری شریف، باب تقلید الغنم ، ص ٢٣٠، نمبر ١٧٠٢)