Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ

480 - 493
]٧٩٦[(٦) وھی الاحرام والطواف والسعی۔

العمرة واجبة کوجوب الحج من الستطاع الیہ سبیلا (الف) (دار قطنی ، کتاب الحج ج ثانی ص ٢٥٠ نمبر ٢٦٩٤) اس حدیث اور اثر سے معلوم ہوا کہ عمرہ واجب ہے۔  
نوٹ  لیکن دوسری احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ عمرہ سنت ہے اور پورے سال میں جائز ہے۔
]٧٩٦[(٦)عمرہ کا احرام باندھنا ، طواف کرنا اور سعی کرنا ہے۔   
تشریح  تین ارکان کے مجموعے کا نام عمرہ ہے (١) احرام باندھے (٢) بیت اللہ کا سات شوط طواف کرے (٣) صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ سعی کرے۔اسی تین چیز کے مجموعے کا نام عمرہ ہے۔  
وجہ  حدیث میں ہے  عن عائشة زوج النبی ۖ قالت خرجنا مع النبی فی حجة الوداع ... قالت فطاف الذین کانواھلوا بالعمرة بالبیت وبین الصفا والمروة ثم حلوا (ب) (بخاری شریف ، باب کیف تھل الحائض والنفساء ص ٢١١ نمبر ١٥٥٦) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عمرہ میں احرام باندھے اور طواف بیت اللہ کرے اور صفا اور مروہ کی سعی کرے۔دوسری حدیث میں ہے   حدثنا ابو نعیم حدثنا ابو شھاب ... فقال لھم احلوا من احرامکم بطواف البیت وبین الصفا والمروة و قصروا ثم اقیموا حلالا (ج) (بخاری شریف ، باب التمتع والاقران والافراد بالحج ص ٢١٣ نمبر ١٥٦٨) اس حدیث میں بھی ہے کہ عمرہ میں طواف اور سعی کرکے حلال ہو جائے یہی اعمال عمرہ ہیں۔

حاشیہ  :  (الف) حضرت عبد اللہ بن عباس نے فرمایا عمرہ حج کی طرح واجب ہے جو اس کی طاقت رکھتا ہو(ب) حضرت عائشہ فرماتی ہیں ہم حضور کے ساتھ حجة الوداع میں نکلے ... فرمایا ان لوگوں نے بیت اللہ کا طواف کیا جنہوں نے عمرے کا احرام باندھا،اور صفا مروہ کی سعی کی ،پھرحلال ہو گئے (ج) ابو شہاب نے حدیث بیان کی ...لوگوں سے کہا تمہارے عمرے کے احرام سے حلال ہو جاؤ۔بیت اللہ کا طواف کرکے اور صفا مروہ کے درمیان سعی کرکے اورسرکا قصر کرا لو پھر حلال ہو کر ٹھہرے رہو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ( کتاب الطھارة ) 35 1
3 ( باب التیمم ) 73 2
4 (باب المسح علی الخفین) 82 2
5 (باب الحیض) 90 2
6 (باب الانجاس) 101 2
7 (کتاب الصلوة) 113 1
8 (باب الاذان) 121 7
9 (باب شروط الصلوة التی تتقدمھا) 127 7
10 (باب صفة الصلوة) 134 7
11 (باب قضاء الفوائت) 192 7
12 (باب الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة) 195 7
13 (باب النوافل) 200 7
14 (باب سجود السھو) 209 7
15 (باب صلوة المریض) 216 7
16 (باب سجود التلاوة) 221 7
17 (باب صلوة المسافر) 226 7
18 (باب صلوة الجمعة) 238 7
19 (باب صلوة العدین ) 250 7
20 ( باب صلوة الکسوف) 259 7
21 ( باب صلوة الاستسقائ) 263 7
22 ( باب قیام شہر رمضان) 265 7
23 (باب صلوة الخوف) 268 7
24 ( باب الجنائز) 273 7
25 ( باب الشہید) 291 7
26 ( باب الصلوة فی الکعبة) 295 7
27 ( کتاب الزکوة) 298 1
28 (باب زکوة الابل ) 303 27
29 (باب صدقة البقر ) 308 27
30 ( باب صدقة الغنم) 312 27
31 ( باب زکوة الخیل) 314 27
32 (باب زکوة الفضة) 322 27
33 ( باب زکوة الذھب ) 325 27
34 ( باب زکوة العروض) 326 27
35 ( باب زکوة الزروع والثمار ) 328 27
36 (باب من یجوز دفع الصدقة الیہ ومن لایجوز) 337 27
37 ( باب صدقة الفطر) 347 27
38 ( کتاب الصوم) 354 1
39 ( باب الاعتکاف) 378 38
40 ( کتاب الحج ) 383 1
41 ( باب القران ) 426 40
42 ( باب التمتع ) 433 40
43 ( باب الجنایات ) 442 40
44 ( باب الاحصار ) 471 40
45 ( باب الفوات ) 478 40
46 ( باب الھدی ) 481 40
Flag Counter