شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ |
|
المعروف بالقدوری رحمة اللہ علیہ۔ نوٹ قال الشیخ سے اخیر تک عبارت ان کے کسی شاگرد کی ہے۔ ورنہ تو مصنف تواضع کی وجہ سے صرف اپنا نام ہی لکھتے۔ القدوری : قدر کے معنی ہانڈی، صاحب قدوری یا ہانڈی کا کاروبار کرتے تھے یا اس کے گاؤں کا نام ہے جس کی طرف مصنف کو منسوب کیا گیا ہے۔ نوٹ تفصیل حالت مصنف میں ملاحظہ فرمائیں۔