Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ

331 - 493
ایک وسق یعنی 60 صاع 212.28 کیلو ہوگا۔اور پانچ وسق یعنی 300 صاع 1061.40 کیلو ہوگا۔ جس کو دس کوینٹل اکسٹھ کیلو اور چالیس گرام کہتے ہیں ۔(احسن الفتاوی، ج رابع، ص ٤١٦)
البتہ در مختار میں لکھا ہے کہ ایک صاع 1040 درہم کا ہوتا ہے۔عبارت یہ ہے۔الصاع المعتبر ما یسع الفا واربعین درہما من ماش وعدس (رد المحتار علی الدر المختار ،باب صدقة الفطر ، ج ثالث، ص ٣٧٤) اس سے معلوم ہوا کہ ایک صاع کا وزن ایک ہزار چالیس درہم ہے۔اور ایک درہم کا وزن 3.061 گرام ہے۔ اس لئے ایک صاع کا وزن 1040 3.061 3183.44 گرام ہوا۔ اور آدھا صاع 1.591 کیلو ہوا۔ یعنی آدھا صاع ایک کیلو پانچ سو اکیانوے گرام ہوئے۔ 
نوٹ  احتیاط کے لئے میں نے احسن الفتاوی کا حساب لکھا ہے۔   واللہ اعلم بالصواب۔

(  نصاب اور اوزان ایک نظر میں   )
(فارمولہ)
کتنے
برابر
کتنے کے
8رتی

ایک ماشہ
12ماشہ

ایک تولہ
11.664گرام

ایک تولہ
0.218گرام

ایک قیراط
4.374گرام

ایک مثقال
442.25گرام

ایک رطل
3538گرام

ایک صاع
1769گرام

آدھا صاع
1000گرام

ایک کیلو
3.061گرام

ایک درہم
612.36گرام

نصاب چاندی
4.374گرام

ایک دینار
87.48 گرام

نصاب سونا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ( کتاب الطھارة ) 35 1
3 ( باب التیمم ) 73 2
4 (باب المسح علی الخفین) 82 2
5 (باب الحیض) 90 2
6 (باب الانجاس) 101 2
7 (کتاب الصلوة) 113 1
8 (باب الاذان) 121 7
9 (باب شروط الصلوة التی تتقدمھا) 127 7
10 (باب صفة الصلوة) 134 7
11 (باب قضاء الفوائت) 192 7
12 (باب الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة) 195 7
13 (باب النوافل) 200 7
14 (باب سجود السھو) 209 7
15 (باب صلوة المریض) 216 7
16 (باب سجود التلاوة) 221 7
17 (باب صلوة المسافر) 226 7
18 (باب صلوة الجمعة) 238 7
19 (باب صلوة العدین ) 250 7
20 ( باب صلوة الکسوف) 259 7
21 ( باب صلوة الاستسقائ) 263 7
22 ( باب قیام شہر رمضان) 265 7
23 (باب صلوة الخوف) 268 7
24 ( باب الجنائز) 273 7
25 ( باب الشہید) 291 7
26 ( باب الصلوة فی الکعبة) 295 7
27 ( کتاب الزکوة) 298 1
28 (باب زکوة الابل ) 303 27
29 (باب صدقة البقر ) 308 27
30 ( باب صدقة الغنم) 312 27
31 ( باب زکوة الخیل) 314 27
32 (باب زکوة الفضة) 322 27
33 ( باب زکوة الذھب ) 325 27
34 ( باب زکوة العروض) 326 27
35 ( باب زکوة الزروع والثمار ) 328 27
36 (باب من یجوز دفع الصدقة الیہ ومن لایجوز) 337 27
37 ( باب صدقة الفطر) 347 27
38 ( کتاب الصوم) 354 1
39 ( باب الاعتکاف) 378 38
40 ( کتاب الحج ) 383 1
41 ( باب القران ) 426 40
42 ( باب التمتع ) 433 40
43 ( باب الجنایات ) 442 40
44 ( باب الاحصار ) 471 40
45 ( باب الفوات ) 478 40
46 ( باب الھدی ) 481 40
Flag Counter