Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ

290 - 493
بعد الولادة سمی و غسل و صلی علیہ وان لم یستھل ادرج فی خرقة ودفن ولم یصل علیہ۔

بھی پڑھی جائے گی۔ دلیل یہ حدیث ہے  عن المغیرة بن شعبة انہ ذکر ان رسول اللہ قال الراکب خلف الجنازة والماشی حیث شاء منھا والطفل یصلی علیہ (الف) ( نسائی شریف، باب الصلوة علی الاطفال ص ٢١٤،نمبر١٩٥٠) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بچے کا انتقال ہو جائے تو اس پر نماز پڑھی جائے گی۔اور طفل اسی وقت کہتے ہیں جب کہ اس میں زندگی ہو ورنہ تو وہ گوشت کا لوتھڑا ہے۔عن عن جابر بن عبد اللہ قال قال رسول اللہ ۖ اذا استھل الصبی صلی علیہ وورث(ب)(ابن ماجہ شریف، باب ماجاء فی الصلوة علی الطفل،ص ٢١٥،نمبر ١٥٠٨مصنف عبد الرزاق ، باب الصلوة علی الصغیر والسقط ومیراثہ ص ٥٣٠ نمبر ٦٥٩٥ سنن للبیھقی، باب السقط یغسل ویکفن ویصلی علیہ ان استھل او عرفت لہ الحیاة ج رابع ص ١٣،نمبر٦٧٨٣)اس اثر سے اوپر کے مسئلے کی تائید ہوتی ہے۔

حاشیہ  :  (الف) آپۖ نے فرمایا سوار جنازہ کے پیچھے رہے اور پیدل چلنے والا جدھر چاہے چلے، اور بچے پر نماز پڑھی جائے گی(ب) رسول اللہ ۖ نے فرمایا جب بچہ روئے تو اس پر نماز پڑھی جائے اور وہ وارث ہوگا۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ( کتاب الطھارة ) 35 1
3 ( باب التیمم ) 73 2
4 (باب المسح علی الخفین) 82 2
5 (باب الحیض) 90 2
6 (باب الانجاس) 101 2
7 (کتاب الصلوة) 113 1
8 (باب الاذان) 121 7
9 (باب شروط الصلوة التی تتقدمھا) 127 7
10 (باب صفة الصلوة) 134 7
11 (باب قضاء الفوائت) 192 7
12 (باب الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة) 195 7
13 (باب النوافل) 200 7
14 (باب سجود السھو) 209 7
15 (باب صلوة المریض) 216 7
16 (باب سجود التلاوة) 221 7
17 (باب صلوة المسافر) 226 7
18 (باب صلوة الجمعة) 238 7
19 (باب صلوة العدین ) 250 7
20 ( باب صلوة الکسوف) 259 7
21 ( باب صلوة الاستسقائ) 263 7
22 ( باب قیام شہر رمضان) 265 7
23 (باب صلوة الخوف) 268 7
24 ( باب الجنائز) 273 7
25 ( باب الشہید) 291 7
26 ( باب الصلوة فی الکعبة) 295 7
27 ( کتاب الزکوة) 298 1
28 (باب زکوة الابل ) 303 27
29 (باب صدقة البقر ) 308 27
30 ( باب صدقة الغنم) 312 27
31 ( باب زکوة الخیل) 314 27
32 (باب زکوة الفضة) 322 27
33 ( باب زکوة الذھب ) 325 27
34 ( باب زکوة العروض) 326 27
35 ( باب زکوة الزروع والثمار ) 328 27
36 (باب من یجوز دفع الصدقة الیہ ومن لایجوز) 337 27
37 ( باب صدقة الفطر) 347 27
38 ( کتاب الصوم) 354 1
39 ( باب الاعتکاف) 378 38
40 ( کتاب الحج ) 383 1
41 ( باب القران ) 426 40
42 ( باب التمتع ) 433 40
43 ( باب الجنایات ) 442 40
44 ( باب الاحصار ) 471 40
45 ( باب الفوات ) 478 40
46 ( باب الھدی ) 481 40
Flag Counter