شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ |
|
مقدار ترویحة ثم یوتر بھم ولا یصلی الوتر بجماعة فی غیر شہر رمضان۔ یوترھم (الف) (سنن للبیھقی ، باب ما روی فی عدد رکعات القیام فی شہر رمضان ص ٦٩٩،نمبر٤٦٢) اس اثر سے معلوم ہوا کہ رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھائی جائے گی۔اور دنوں میں لوگ اپنے اپنے طور پر وتر پڑھیںگے۔ (الف) حضرت علیۖ نے قراء کو بلایا رمضان میں اور ان میں سے ایک آدمی کو حکم دیا کہ لوگوں کو بیس رکعت نماز پڑھائے۔فرمایا کہ حضرت علی ان کو وتر پڑھایا کرتے تھے۔