Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ

225 - 493
 ]٣٢٧[(٩) ومن اراد السجود کبر ولا یرفع یدیہ و سجد ثم کبر ورفع رأسہ ولا تشھد علیہ ولا سلام۔

میں کئی مرتبہ آیت سجدہ پڑھا تو تداخل ہوگا اور ایک ہی سجدہ لازم ہوگا۔
]٣٢٧[(٩) جس نے سجدۂ تلاوت کا ارادہ کیا تو تکبیر کہے اور ہاتھ نہ اٹھائے اور سجدہ کرے،پھر تکبیر کہے اور اپنے سر کو اٹھائے۔اس پر تشہد نہ پڑھے اور نہ سلام کرے۔  
وجہ  اثر میں ہے  عن عبد اللہ بن مسلم قال کان ابی اذا قرأ السجدة قال اللہ اکبر ثم سجد(الف) (مصنف ابن ابی شیبة ٢٠٢ ،باب من قال اذا قرأت السجدة فکبر و سجد ج اول ص٣٦٤،نمبر٤١٨٧) اس اثر سے معلوم ہوا کہ صرف تکبیر کہہ کر سجدہ میں جائے گا۔تشہد نہیں پڑھے گا اس کے لئے یہ اثر دلیل ہے  عن سعید بن جبیر انہ کان یقرأ السجدة فیرفع رأسہ ولا یسلم، قال کان الحسن یقرأ بنا سجود القرآن ولا یسلم (ب) (مصنف ابن ابی شیبة ٢٠١ ، باب من کان لایسلم من السجدة ج اول ص ٣٦٤، نمبر٤١٨٣٤١٨٤) اس اثر سے معلوم ہوا کہ سجدۂ تلاوت میں تشہد اور سلام نہیں ہیں ۔ صرف تکبیر کہہ کر سجدہ کرے پھر تکبیر کہہ کر سر اٹھائے بس اتنا ہی کافی ہے۔  
نوٹ  سجدۂ تلاوت نماز کا حصہ ہے  اس لئے اس کے لئے وضو ضروری ہے۔ اس کے لئے اثر ہے  عن ابراہیم قال اذا سمعہ وھو علی غیر وضوء فلیتوضأ ثم لیقرأ فلیسجد (ج) (مصنف ابن ابی شیبة ٢٢٠ ، باب فی الرجل یسجد السجدة وھو علی غیر وضوء ج اول ص ٤٦٧)

حاشیہ  :  (الف) عبد اللہ بن مسلم کہتے ہیں کہ میرے والد جب آیت سجدہ پڑھتے تو کہتے اللہ اکبر پھر سجدہ کرتے (ب) سعید بن جبیر آیت سجدہ پڑھتے پھر سر اٹھاتے اور سلام نہیں کرتے،حسن ہمیں سجدۂ قرآن پڑھاتے اور سلام نہیں کرتے (ج) ابراہیم نے کہا جب آیت سجدہ سنے اور وہ وضو پر نہ ہو تو وضو کرے پھر پڑھے پھر سجدہ کرے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ( کتاب الطھارة ) 35 1
3 ( باب التیمم ) 73 2
4 (باب المسح علی الخفین) 82 2
5 (باب الحیض) 90 2
6 (باب الانجاس) 101 2
7 (کتاب الصلوة) 113 1
8 (باب الاذان) 121 7
9 (باب شروط الصلوة التی تتقدمھا) 127 7
10 (باب صفة الصلوة) 134 7
11 (باب قضاء الفوائت) 192 7
12 (باب الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة) 195 7
13 (باب النوافل) 200 7
14 (باب سجود السھو) 209 7
15 (باب صلوة المریض) 216 7
16 (باب سجود التلاوة) 221 7
17 (باب صلوة المسافر) 226 7
18 (باب صلوة الجمعة) 238 7
19 (باب صلوة العدین ) 250 7
20 ( باب صلوة الکسوف) 259 7
21 ( باب صلوة الاستسقائ) 263 7
22 ( باب قیام شہر رمضان) 265 7
23 (باب صلوة الخوف) 268 7
24 ( باب الجنائز) 273 7
25 ( باب الشہید) 291 7
26 ( باب الصلوة فی الکعبة) 295 7
27 ( کتاب الزکوة) 298 1
28 (باب زکوة الابل ) 303 27
29 (باب صدقة البقر ) 308 27
30 ( باب صدقة الغنم) 312 27
31 ( باب زکوة الخیل) 314 27
32 (باب زکوة الفضة) 322 27
33 ( باب زکوة الذھب ) 325 27
34 ( باب زکوة العروض) 326 27
35 ( باب زکوة الزروع والثمار ) 328 27
36 (باب من یجوز دفع الصدقة الیہ ومن لایجوز) 337 27
37 ( باب صدقة الفطر) 347 27
38 ( کتاب الصوم) 354 1
39 ( باب الاعتکاف) 378 38
40 ( کتاب الحج ) 383 1
41 ( باب القران ) 426 40
42 ( باب التمتع ) 433 40
43 ( باب الجنایات ) 442 40
44 ( باب الاحصار ) 471 40
45 ( باب الفوات ) 478 40
46 ( باب الھدی ) 481 40
Flag Counter