اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2 |
|
اس کے عاشر کے پاس سے گزرا ، اس لئے وہ زکوة کا فی نہیں ہے ، عادل بادشاہ اس کی ابھی بھی اپنی مملکت میں حفاظت کر رہا ہے اس لئے جب عادل کے عاشر کے سامنے سے گزرے گا تو وہ دو بارہ زکوة لے گا ۔ تقصیر : کو تاہی ۔ یثنی : دو بارہ زکوة دے ۔