Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2009

اكستان

58 - 64
 میری جستجو مدینہ 
(  جناب پرو فیسر محمد حمزہ نعیم صاحب، سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج جھنگ )
مدینہ کی طرف مائل رہے میری نظر آقا	تیرے فرمان کے تابع رہوں میں عمر بھر آقا		
''ابو القاسم کی بات مان لو،  اَطِعْ اَبَا الْقَاسِمْ  ''  زندگی کی چند آخری سانسیں لیتے بیٹے کے پاس یہودی باپ توراة مقدس کی تلاوت کر رہا تھا۔ رحمت ِ عالمین  ۖ  کو جب بچے کی بیماری کا علم ہوا تو آپ اپنے چند مقدس صحابہ کے ہمراہ اُس کی بیمار پُر سی کو تشریف لائے۔ یہ بچہ کئی دفعہ رحمت ِ عالمین  ۖ  کی مقدس مجلس میں حاضر ہوتا رہا تھا۔ اَب کئی روز سے اُس کے حاضر نہ ہونے پر خود آقا  ۖ نے اپنے اصحاب سے اُس کے بارے میں سوال کیا تو معلوم ہوا کہ وہ کئی روز سے سخت بیمار ہے۔
بیمار پُرسی تو ویسے بھی سنت ہے مگر یہاں تو اُس کی حاضری کی وجہ سے خود آقا  ۖ  کو اُس بچے سے اُنس پیدا ہو گیا تھا۔ اَب جب آقا مع اصحاب کرام تشریف فرما ہوئے اور بچے کے والد کو توراة ِ مقدس کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا جیسا کہ اہل ِ اسلام اپنے حالت ِ نزع والے بیماروںکے پاس سُورة یٰسین تلاوت کرتے ہیں ،نبی پاک  ۖ  سمجھ گئے کہ اِس یہودی کو بھی اپنے بیٹے کے دم واپس ہونے کا یقین ہو رہا ہے۔ اِرشاد فرمایا : اے یہودی ،اے موسیٰ کلیم اللہ کے اُمتی ! تم تو راة پڑھ رہے ہو سچ سچ بتاؤ کیا اِس مقدس کتاب میں میرا نام نامی نہیں ہے؟ (مفہوم حدیث) ۔یہودی کہنے لگا ''نہیںہے '' آخری دموں پر ہونے کے باوجود بسترِمرگ پر بیٹا بول اُٹھا، یا رسول اللہ  ۖ  میرے باپ نے غلط کہا آنجناب کا ذکر گرامی واضح طور پر  موجود ہے۔ 
بیٹے کے یہ کہنے پر رحمت کی نظر اُدھر متوجہ ہوئی فرمایا ''  بیٹا پھر لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّد رَّسُوْلُ اللّٰہْ  کی شہادت دے دو'' ۔اَب بیٹے نے باپ کی طرف دیکھا گویا وہ باپ سے کلمہ پڑھنے کی اجازت مانگ رہا تھا۔ اوّلاً ذکر رسول کااِقرار اور پھر والد کا احترم۔ خوش قسمتی سے والد کی زبان سے نکلا '' اَطِعْ اَبَا الْقَاسِمْ ''  ہاں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 بچوں کا گرا ہوا تالو دُرست کرنے کا طریقہ : 5 3
5 بخار جہنم کی جھونکار ،اِس کا علاج پانی کا استعمال : 6 3
6 ٹب باتھ ..... مفید طریقۂ علاج : 7 3
7 شہد اَور کلونجی میں شفاء ہی شفاء ہے : 7 3
8 شدید مجبوری ہو تو داغنے کاعلاج کیا جائے ورنہ نہیں : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 9
11 علمی مضامین 12 1
12 بُرا نہ مانیے اَور غور کیجیے 12 11
13 اہل ِسنت والجماعت حنفی 12 11
14 اِختلاف کا پس ِمنظر 13 11
15 بدعت : 14 11
16 تازہ بدعت : 16 11
17 بدعت کا نقصان : 17 11
18 آگے ......... آپ یہ پوچھیے: 17 11
19 بدعت کا ایک اَور نقصان 18 11
20 فاضل بریلوی کی فقاہت کی ایک مثال : 19 11
21 ''وہابی'' کسے کہتے ہیں ؟ : 21 11
22 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 22 1
23 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 22 22
25 فضائل و مناقب : 22 22
26 کثرت ِعبادت : 23 22
27 اَحکام ِ اسلامیہ کو بِلا چون و چراماننا 24 22
28 نزولِ آیت ِ تیمم 25 22
29 تربیت ِ اَولاد 26 1
30 صبر و تسلّی کاایک اَور مضمون : 26 29
31 حضرت اُمِ سلیم رضی اللہ عنہا کا واقعہ اَور صبر وتسلی کا مضمون 26 29
32 رمضان المبارَک کے عشرہ ٔاَخیرہ کے اَحکام 28 1
33 شب ِ قدر کی فضیلت 29 32
34 شب ِقدر کی دُعا 30 32
35 شب ِقدر کی تاریخیں 31 32
36 شب ِقدر کی تعیین نہ کرنے میں مصالح 31 32
37 رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف 32 32
38 اَلوَداعی خطاب 34 1
39 ولی'' کا مطلب : 35 38
40 کشف کی حیثیت اہل اللہ کی نظر میں 36 38
41 اصل اور معیار کیا ہے ؟ : 36 38
42 اہل اللہ اَور سیاست ..... اِلزامات و بہتان : 37 38
43 امام اعظم اَور امام ابویوسف اور سیاست : 38 38
44 سیاسی بزرگان ِدین کا درجہ عنداللہ زیادہ بڑا ہو سکتا ہے : 38 38
45 امام ابویوسف اور اللہ کادربار : 38 38
46 گورنر کوفہ حضرت سعد پر مخالفین کے الزامات اور آزادانہ غیر جانبدارانہ تحقیقات : 39 38
47 بقیہ : رمضان المبارک کے عشرہ اَخیرہ کے احکام 41 32
48 رمضان کے بعد دو اَہم کام 41 47
49 روزہ 42 1
50 قومیت و صوبا ئیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح 46 1
51 زبان ورَنگ کا اِختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے : 46 50
52 عصبیت ......... سوء خاتمہ کا پیش ِ خیمہ 47 50
53 زبانوں اَوررنگوں کا اِختلاف ذریعہ معرفت ِ الٰہیہ ہے 47 50
54 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم : 48 50
55 عاشقوں کی قومیت : 49 50
56 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
57 مرزا کے متعلق قاضی منصور پوری کی تین پیشین گوئیاں 56 1
58 میری جستجو مدینہ 58 1
59 دینی مسائل 60 1
60 خلع کا بیان : 60 59
61 خلع اور مال کے عوض طلاق کے درمیان فرق 61 59
62 مال کے عوض طلاق کے چند مسائل : 61 59
63 اَخبار الجامعہ 62 1
64 وفیات 63 1
Flag Counter