Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2009

اكستان

18 - 64
''اہل سنت و جماعت ِحنفی ''ہے اور جو نئے نئے مسائل پر چلے جو صدیوں بعد ایجاد ہوئے ہیں وہ اہل ِسنت والجماعت میں نہیں ہے بلکہ بدعتی ہے اَور جو اُن کے لیے جھگڑے بھی وہ پکا بدعتی ہے۔ وہ مرنے کے بعد جناب ِرسالت مآب   ۖ  کو کیا منہ دکھائے گا اور آپ سے کیسے شفاعت چاہے گا۔ 
بدعت کا ایک اَور نقصان  :
بدعتی علماء جب ایک دروازہ کھولتے ہیں تو عوام ایسے اَور دروازے کھول لیتے ہیں۔ بدعتی علماء جس چیز کو مستحب کہتے ہیںعوام اُسے واجب بلکہ فرض بلکہ کفر واِسلام کا مسئلہ بنا ڈالتے ہیں پھر اِس پر لڑائی جھگڑے فساد تک کی نوبت آتی ہے۔مثال کے لیے صفر کے آخری چہار شنبہ ہی کولے لیجیے۔ بریلوی عالموں نے اِسے بے اَصل اور غلط لکھا ہے۔ احمد رضا خاں صاحب کے شاگرد اور خلیفہ صدر الشریعہ امجد علی صاحب لکھتے ہیں  : 
''ماہِ صفر کا آخری چہار شنبہ ہندوستان میں بہت منایا جاتا ہے۔ لوگ اپنے کاروباربند کردیتے ہیں سیرو تفریح و شکار کو جاتے ہیں۔ پوریاں پکتی ہیں اور نہاتے دھوتے خوشیاں مناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حضور  ۖ  نے اِس روز غسل ِ صحت فرمایا اور بیرونِ مدینہ طیبہ سیرکے لیے تشریف لے گئے تھے۔ یہ سب باتیں بے اَصل ہیں بلکہ اُن دِنوں میں حضورِ اکرم  ۖ  کا مرض شدت کے ساتھ تھا وہ باتیں خلاف ِواقع ہیں۔ اور بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اِس روز بلائیں آتی ہیں اور طرح طرح کی باتیں بیان کی جاتی ہے، سب بے ثبوت ہیں بلکہ حدیث کا اِرشاد  لَا صَفَرَ  یعنی سفر کوئی چیز نہیں ایسے تمام خرافات کو رَد کرتا ہے ۔ '' (بہار ِ شریعت  ص ٢٥٧، ٢٥٨  حصہ شاز دہم)
لیکن اَب اِس کے بارے میں کوئی بدعتی عالم زبان نہیں کھولتا ۔ کوئی نہ روکتا ہے نہ ٹوکتا ہے کیونکہ  بدعتی علماء عوام کو دین نہیں سکھاتے۔ اُنہیں سنت ِ رسول  ۖ  کا راستہ نہیں دکھاتے اُن کا مقصد دین سکھانا نہیں بلکہ اُن کا مطلوب دُنیا ہے اُن کا مقصد خدا کی خوشنودی حاصل کرنا نہیںبلکہ عوام کے منشاء پر چل کر اُن کی خوشنودی حاصل کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں ہدایت دے اَور اللہ ہم سب کو جناب ِ رسول  ۖ  کی سنت پر چلائے اَور بدعات سے بچائے، آمین ۔
فاضل بریلوی احمد رضاخاں صاحب کے بدعتی فرقہ کی بنیاد اہل سنت والجماعت پر اِلزام تراشی اور 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 بچوں کا گرا ہوا تالو دُرست کرنے کا طریقہ : 5 3
5 بخار جہنم کی جھونکار ،اِس کا علاج پانی کا استعمال : 6 3
6 ٹب باتھ ..... مفید طریقۂ علاج : 7 3
7 شہد اَور کلونجی میں شفاء ہی شفاء ہے : 7 3
8 شدید مجبوری ہو تو داغنے کاعلاج کیا جائے ورنہ نہیں : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 9
11 علمی مضامین 12 1
12 بُرا نہ مانیے اَور غور کیجیے 12 11
13 اہل ِسنت والجماعت حنفی 12 11
14 اِختلاف کا پس ِمنظر 13 11
15 بدعت : 14 11
16 تازہ بدعت : 16 11
17 بدعت کا نقصان : 17 11
18 آگے ......... آپ یہ پوچھیے: 17 11
19 بدعت کا ایک اَور نقصان 18 11
20 فاضل بریلوی کی فقاہت کی ایک مثال : 19 11
21 ''وہابی'' کسے کہتے ہیں ؟ : 21 11
22 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 22 1
23 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 22 22
25 فضائل و مناقب : 22 22
26 کثرت ِعبادت : 23 22
27 اَحکام ِ اسلامیہ کو بِلا چون و چراماننا 24 22
28 نزولِ آیت ِ تیمم 25 22
29 تربیت ِ اَولاد 26 1
30 صبر و تسلّی کاایک اَور مضمون : 26 29
31 حضرت اُمِ سلیم رضی اللہ عنہا کا واقعہ اَور صبر وتسلی کا مضمون 26 29
32 رمضان المبارَک کے عشرہ ٔاَخیرہ کے اَحکام 28 1
33 شب ِ قدر کی فضیلت 29 32
34 شب ِقدر کی دُعا 30 32
35 شب ِقدر کی تاریخیں 31 32
36 شب ِقدر کی تعیین نہ کرنے میں مصالح 31 32
37 رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف 32 32
38 اَلوَداعی خطاب 34 1
39 ولی'' کا مطلب : 35 38
40 کشف کی حیثیت اہل اللہ کی نظر میں 36 38
41 اصل اور معیار کیا ہے ؟ : 36 38
42 اہل اللہ اَور سیاست ..... اِلزامات و بہتان : 37 38
43 امام اعظم اَور امام ابویوسف اور سیاست : 38 38
44 سیاسی بزرگان ِدین کا درجہ عنداللہ زیادہ بڑا ہو سکتا ہے : 38 38
45 امام ابویوسف اور اللہ کادربار : 38 38
46 گورنر کوفہ حضرت سعد پر مخالفین کے الزامات اور آزادانہ غیر جانبدارانہ تحقیقات : 39 38
47 بقیہ : رمضان المبارک کے عشرہ اَخیرہ کے احکام 41 32
48 رمضان کے بعد دو اَہم کام 41 47
49 روزہ 42 1
50 قومیت و صوبا ئیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح 46 1
51 زبان ورَنگ کا اِختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے : 46 50
52 عصبیت ......... سوء خاتمہ کا پیش ِ خیمہ 47 50
53 زبانوں اَوررنگوں کا اِختلاف ذریعہ معرفت ِ الٰہیہ ہے 47 50
54 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم : 48 50
55 عاشقوں کی قومیت : 49 50
56 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
57 مرزا کے متعلق قاضی منصور پوری کی تین پیشین گوئیاں 56 1
58 میری جستجو مدینہ 58 1
59 دینی مسائل 60 1
60 خلع کا بیان : 60 59
61 خلع اور مال کے عوض طلاق کے درمیان فرق 61 59
62 مال کے عوض طلاق کے چند مسائل : 61 59
63 اَخبار الجامعہ 62 1
64 وفیات 63 1
Flag Counter