Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2009

اكستان

56 - 64
  مرزا کے متعلق قاضی منصور پوری کی تین پیشین گوئیاں
( حضرت مولانا ضیا ء المُحسن صاحب طیّب ، برمنگھم ، فاضل جامعہ مدنیہ لاہور )
.جب سے فتنۂ قادیانیت نے جنم لیا ہے اور مرزا غلا م احمد قادیانی نے جھوٹی نبوت کا دعوی کر کے اُمت ِ محمدیہ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچانے اَور وحدتِ اُمت کو پارہ پارہ کرنے کی ناپاک جسارت کی ہے  علماء حق اپنے فرضِ منصبی اور ذمّہ داری کو محسوس کرتے ہوئے اِس فتنہ کی سر کوبی کے لیے شب و روز ایک کیے ہوئے ہیں۔ 
مرزا غلام احمد قادیانی نے جب نبوت کا دعوی کیا تو علمائِ کرام نے اپنے اپنے مزاج اور ہمت کے مطابق اُس کا مردانہ وار مقابلہ کیا بے شمار علماء شہید ہوئے سینکڑوں جیلوں میں بند کیے گئے اَور اُنہوں نے طرح طرح کی اَذیتیں اور صعوبتیں اُٹھائیں۔ 
میدان مناظرہ کا ہو یا مکالمہ کا یا مباہلہ کا علماء نے اِس جھوٹے مدعی نبوت کو کہیں بھی راہ ِ فرار کا موقع نہ دیا۔ جن حضرات نے خلوصِ دِل سے چاہا کہ ایک مسلمان انگریز مکار کی چال میں آکر اپنی آخرت تباہ کر بیٹھا ہے اور راہ ِ حق سے ہٹ گیا ہے اور جہنم کا ایندھن بننے پر تُلا ہوا ہے اُس کو کسی طرح سمجھا بجھا کر واپس مسلمانوں کی صفوں میں شامل کیا جائے اُن ہی بزرگوں میںایک نام ممتاز عالم دین مؤلف کتب ِ کثیرہ قاضی سلیمان   منصور پوری کا بھی ہے۔ 
قاضی صاحب نے اپنی دو کتابیں ''غایت المرام اور تائید ِ اسلام'' مرزا صاحب کے پاس بھیجیں کہ مرزا صاحب کے دعوی کی اصلاح ہو سکے ،قاضی صاحب نے اِن کتابوں کے ساتھ ایک خط بھی تحریر کیا کہ اگر آپ نے اِن کتابوں کا مطالعہ کے بعد بھی اپنی ضد نہ چھوڑی اور اِسی گمراہی کے راستے کو اَپنائے رکھا تو چونکہ آپ پیشینگوئیاں بہت کرتے ہیں بندہ بھی بہ توفیق ِالٰہی تین باتیں لکھ دیتا ہے  : 
(١) آپ کو حج نصیب نہیں ہوگا (٢) آپ سے اِن کتابوں کا جواب نہ بن پائے گا  (٣) آپ کی موت میری موت سے قبل ہوگی۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 بچوں کا گرا ہوا تالو دُرست کرنے کا طریقہ : 5 3
5 بخار جہنم کی جھونکار ،اِس کا علاج پانی کا استعمال : 6 3
6 ٹب باتھ ..... مفید طریقۂ علاج : 7 3
7 شہد اَور کلونجی میں شفاء ہی شفاء ہے : 7 3
8 شدید مجبوری ہو تو داغنے کاعلاج کیا جائے ورنہ نہیں : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 9
11 علمی مضامین 12 1
12 بُرا نہ مانیے اَور غور کیجیے 12 11
13 اہل ِسنت والجماعت حنفی 12 11
14 اِختلاف کا پس ِمنظر 13 11
15 بدعت : 14 11
16 تازہ بدعت : 16 11
17 بدعت کا نقصان : 17 11
18 آگے ......... آپ یہ پوچھیے: 17 11
19 بدعت کا ایک اَور نقصان 18 11
20 فاضل بریلوی کی فقاہت کی ایک مثال : 19 11
21 ''وہابی'' کسے کہتے ہیں ؟ : 21 11
22 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 22 1
23 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 22 22
25 فضائل و مناقب : 22 22
26 کثرت ِعبادت : 23 22
27 اَحکام ِ اسلامیہ کو بِلا چون و چراماننا 24 22
28 نزولِ آیت ِ تیمم 25 22
29 تربیت ِ اَولاد 26 1
30 صبر و تسلّی کاایک اَور مضمون : 26 29
31 حضرت اُمِ سلیم رضی اللہ عنہا کا واقعہ اَور صبر وتسلی کا مضمون 26 29
32 رمضان المبارَک کے عشرہ ٔاَخیرہ کے اَحکام 28 1
33 شب ِ قدر کی فضیلت 29 32
34 شب ِقدر کی دُعا 30 32
35 شب ِقدر کی تاریخیں 31 32
36 شب ِقدر کی تعیین نہ کرنے میں مصالح 31 32
37 رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف 32 32
38 اَلوَداعی خطاب 34 1
39 ولی'' کا مطلب : 35 38
40 کشف کی حیثیت اہل اللہ کی نظر میں 36 38
41 اصل اور معیار کیا ہے ؟ : 36 38
42 اہل اللہ اَور سیاست ..... اِلزامات و بہتان : 37 38
43 امام اعظم اَور امام ابویوسف اور سیاست : 38 38
44 سیاسی بزرگان ِدین کا درجہ عنداللہ زیادہ بڑا ہو سکتا ہے : 38 38
45 امام ابویوسف اور اللہ کادربار : 38 38
46 گورنر کوفہ حضرت سعد پر مخالفین کے الزامات اور آزادانہ غیر جانبدارانہ تحقیقات : 39 38
47 بقیہ : رمضان المبارک کے عشرہ اَخیرہ کے احکام 41 32
48 رمضان کے بعد دو اَہم کام 41 47
49 روزہ 42 1
50 قومیت و صوبا ئیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح 46 1
51 زبان ورَنگ کا اِختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے : 46 50
52 عصبیت ......... سوء خاتمہ کا پیش ِ خیمہ 47 50
53 زبانوں اَوررنگوں کا اِختلاف ذریعہ معرفت ِ الٰہیہ ہے 47 50
54 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم : 48 50
55 عاشقوں کی قومیت : 49 50
56 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
57 مرزا کے متعلق قاضی منصور پوری کی تین پیشین گوئیاں 56 1
58 میری جستجو مدینہ 58 1
59 دینی مسائل 60 1
60 خلع کا بیان : 60 59
61 خلع اور مال کے عوض طلاق کے درمیان فرق 61 59
62 مال کے عوض طلاق کے چند مسائل : 61 59
63 اَخبار الجامعہ 62 1
64 وفیات 63 1
Flag Counter