Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2009

اكستان

7 - 64
 ٹب باتھ  .....  مفید طریقۂ علاج  :
 اَور ٹب باتھ جو ہے یہ بھی ایک بہت بڑا علاج ہے ،لوگ کہتے ہیں ہر قسم کی بیماریوں کا علاج ہے موٹاپے کا علاج ہے رسَولیوں کا علاج ہے اَور کس کس چیز کا علاج ہے جو اُنہوں نے آزمائے ہیں طریقے اَور فوائد دیکھے ہیں تو بیماری کے دَوران اَور بیماری نکل جانے کے بعد دونوں کا اُنہوں نے موازنہ کیا ہے تصاویر بنائی ہیں تو وہ نہایت مفید ثابت ہوئی۔ بہت مفید دوائوں میں یہ طریق ِ کار ہے اَور اِنسان کو جب عادت بن جاتی ہے تو سَردیوں میں ٹھنڈے پانی میں بیٹھتے ہیں ٹب باتھ کرنے والے اَور اُس سے اُنہیں نقصان نہیں ہوتا فائدہ ہوتا ہے تو گویا کچھ دوائیں اِرشاد فرمائیں کچھ علاج کے طریقے اِرشاد فرمائے جو اُصولی ہیں اُن سے آپ اُن میں سے اَور طریقے نکالتے چلے جائیں یہ اَلگ بات ہے۔
شہد اَور کلونجی میں شفاء ہی شفاء ہے  :
 تو اِرشاد فرمایا تھا کلونجی کے بارے میں شہد کے بارے میں اِن دونوں کو تو اِرشاد فرمایا یہ مطلقًا شفاء ہیں اَورچیزیں بتائیں ایسی کہ جن سے فائدہ ہوتا ہے ایسا کہ صحت بحال رہے تو اُن میں سے ایک طریقہ خون نکلوانے کا ہے۔
شدید مجبوری ہو تو داغنے کاعلاج کیا جائے ورنہ نہیں  :
علاج کے طریقوں میں ایک مفید طریقہ زخموں کے لیے یا اَور بھی بیماریوں کے لیے ہوسکتا ہے استعمال میں آیا ہے اُس زمانے میں وہ لوہا گرم کرکے داغنا ہے تو اُس کو فرمایا کہ شفاء اُس میں ہے مگر میں اپنی اُمت کو منع کرتا ہوں کہ وہ ایسے نہ کریں لیکن شفائ؟ فرمایا شفاء ہے اُس میں۔تو اگر شدید ضرورت ہو تو پھر استعمال میںآئے گا یہ۔ اَور میدانِ جہاد میں اَور زخمیوں میں خون روکنے کے لیے یہ جناب ِ رسول اللہ  ۖ  نے خود بھی استعمال فرمایا اَور بھی کوئی طریقے ایسے ہوتے ہوں گے بیماریوں کے علاج کے جن میں یہ داغنا  آتا ہوگا استعمال میں مگراُس کو منع فرمایا ہے کہ یہ طریقے چھوڑدیے جائیں جیسے یہ چینی لوگ چبھو دیتے ہیں    پن (سوئیاں)جگہ جگہ اِسی طریقہ پر یہ بھی معلوم ہوتا ہے کوئی طریقہ ہوگا ایسا اَور ایک اُصولی چیز مزید اِرشاد فرمائی ہے وہ ہے پانی کہ پانی کا استعمال کریں پانی کے استعمال سے بخار کو فائدہ ہوگا شفاء حاصل ہوگی۔ 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنابِ رسول اللہ  ۖ  کے علوم سے جو آپ کے ذریعے پہنچائے گئے ہیں مستفید فرماتے رہیں اَور آخرت میں آپ کا ساتھ نصیب فرمائیں، آمین۔ اختتامی دُعائ......
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 بچوں کا گرا ہوا تالو دُرست کرنے کا طریقہ : 5 3
5 بخار جہنم کی جھونکار ،اِس کا علاج پانی کا استعمال : 6 3
6 ٹب باتھ ..... مفید طریقۂ علاج : 7 3
7 شہد اَور کلونجی میں شفاء ہی شفاء ہے : 7 3
8 شدید مجبوری ہو تو داغنے کاعلاج کیا جائے ورنہ نہیں : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 9
11 علمی مضامین 12 1
12 بُرا نہ مانیے اَور غور کیجیے 12 11
13 اہل ِسنت والجماعت حنفی 12 11
14 اِختلاف کا پس ِمنظر 13 11
15 بدعت : 14 11
16 تازہ بدعت : 16 11
17 بدعت کا نقصان : 17 11
18 آگے ......... آپ یہ پوچھیے: 17 11
19 بدعت کا ایک اَور نقصان 18 11
20 فاضل بریلوی کی فقاہت کی ایک مثال : 19 11
21 ''وہابی'' کسے کہتے ہیں ؟ : 21 11
22 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 22 1
23 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 22 22
25 فضائل و مناقب : 22 22
26 کثرت ِعبادت : 23 22
27 اَحکام ِ اسلامیہ کو بِلا چون و چراماننا 24 22
28 نزولِ آیت ِ تیمم 25 22
29 تربیت ِ اَولاد 26 1
30 صبر و تسلّی کاایک اَور مضمون : 26 29
31 حضرت اُمِ سلیم رضی اللہ عنہا کا واقعہ اَور صبر وتسلی کا مضمون 26 29
32 رمضان المبارَک کے عشرہ ٔاَخیرہ کے اَحکام 28 1
33 شب ِ قدر کی فضیلت 29 32
34 شب ِقدر کی دُعا 30 32
35 شب ِقدر کی تاریخیں 31 32
36 شب ِقدر کی تعیین نہ کرنے میں مصالح 31 32
37 رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف 32 32
38 اَلوَداعی خطاب 34 1
39 ولی'' کا مطلب : 35 38
40 کشف کی حیثیت اہل اللہ کی نظر میں 36 38
41 اصل اور معیار کیا ہے ؟ : 36 38
42 اہل اللہ اَور سیاست ..... اِلزامات و بہتان : 37 38
43 امام اعظم اَور امام ابویوسف اور سیاست : 38 38
44 سیاسی بزرگان ِدین کا درجہ عنداللہ زیادہ بڑا ہو سکتا ہے : 38 38
45 امام ابویوسف اور اللہ کادربار : 38 38
46 گورنر کوفہ حضرت سعد پر مخالفین کے الزامات اور آزادانہ غیر جانبدارانہ تحقیقات : 39 38
47 بقیہ : رمضان المبارک کے عشرہ اَخیرہ کے احکام 41 32
48 رمضان کے بعد دو اَہم کام 41 47
49 روزہ 42 1
50 قومیت و صوبا ئیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح 46 1
51 زبان ورَنگ کا اِختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے : 46 50
52 عصبیت ......... سوء خاتمہ کا پیش ِ خیمہ 47 50
53 زبانوں اَوررنگوں کا اِختلاف ذریعہ معرفت ِ الٰہیہ ہے 47 50
54 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم : 48 50
55 عاشقوں کی قومیت : 49 50
56 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
57 مرزا کے متعلق قاضی منصور پوری کی تین پیشین گوئیاں 56 1
58 میری جستجو مدینہ 58 1
59 دینی مسائل 60 1
60 خلع کا بیان : 60 59
61 خلع اور مال کے عوض طلاق کے درمیان فرق 61 59
62 مال کے عوض طلاق کے چند مسائل : 61 59
63 اَخبار الجامعہ 62 1
64 وفیات 63 1
Flag Counter