Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2009

اكستان

14 - 64
تاکہ جھگڑے کی بنیاد بنیں۔(اس لیے ) وہ آج تک اُن کے نقش ِ قدم پر چل کر مسلمانوں کی تکفیر کیے جارہے ہیں اور تفریق پھیلا رہے ہیں۔
 اِنہیں بڑھانے والوں نے صحابہ کرام سے بھی بڑھادیا۔ (اور وہ اِن کے بارے میں لکھتے ہیں کہ)  :
 ''زہدو تقویٰ کا یہ عالم تھا کہ میں نے بعض مشائخ ِ کرام   کو یہ کہتے سنا ہے کہ اُن کو دیکھ کر صحابہ کرام رضی ا للہ علیہم اجمعین کی زیارت کا شوق کم ہوگیا ۔''( وصایا شریف ص ٣٤ مصنفہ حسنین رضاخاں ابن فاضل بریلوی مطبوعہ الیکٹرک ابوالعلائی پریس آگرہ و  اَنجمن اِرشاد المسلمین  ٦۔بی  شاداب کالونی حمید نظامی روڈ لاہور)۔ 
مذکورہ معروضات سے معلوم ہوا کہ فاضل بریلوی کی کتابیں ہی فساد کی جڑ ہیں۔ اَب آپ ہی سو چیے کہ آپ سنت کی پیروی کرنی چاہتے ہیں یا احمد رضا خاں کی بدعات کی۔ آپ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کے مقلد ہیں یا فاضل ِ بریلوی احمد رضا خاں صاحب کے ۔ یقیناً آپ اہل ِ سنت والجماعت ہیں آپ حنفی ہیں۔ یقیناً عاشق ِ رسول ہیں اور سرور کائنات علیہ الصلوٰة والسلام کی سنت پر جو چلے آپ اُس کے بھی عاشق ہیں اِس لیے آپ ہر مسئلہ میں بریلوی عالم سے یہ پوچھ لیا کریں کہ حدیث شریف میں اور فقہ امام اعظم میں کیا حکم آیا ہے  بس اُسی پر عمل کریں اور اپنی آخرت سنواریں۔ 
بدعت  :
پھر اگر بریلوی عالم یہ کہے کہ یوں کر لیا کرو۔ اگر چہ حدیث میں تو نہیں ، تفسیر میں بھی نہیں اور فقہ میں بھی نہیں لیکن یوں ہے وُوں ہے اِس میں حرج ہی کیا ہے ۔تو سمجھ لیا کریں کہ یہ نئی چیز نکال رہا ہے اور اِسے ثواب کا کام کہہ رہا ہے اور یہی کہہ کر کہ اِس میں حرج ہی کیا ہے، مُحدَ ثْ، بدعت ایجاد کر رہاہے، ایسے مسئلہ میں اُس کی بات نہ مانیں (کیونکہ)اِسی کو بدعت کہا جاتا ہے۔ سوائے اِ س کے کوئی نیا مسئلہ درپیش ہو اور اِس پر سب علماء متفق ہوجائیں کوئی اُسے بدعت نہ کہے تو ایسامسئلہ اجماع ِاُمت کے تحت درست ہوگا ورنہ اگر کچھ  علماء کہتے ہوں کہ یہ جائز ہے، اِس میں حرج کیا ہے اِس میں یہ فائدہ ہے اور کچھ علماء کہتے ہوں کہ یہ بدعت ہے تووہ بدعت ہی کہلائے گا وہ ثواب اور نیکی نہ بنے گا (اِمام نووی رحمة اللہ علیہ نے تہذیب الاسماء میں یہ وضاحت فرمائی ہے)۔ 
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 بچوں کا گرا ہوا تالو دُرست کرنے کا طریقہ : 5 3
5 بخار جہنم کی جھونکار ،اِس کا علاج پانی کا استعمال : 6 3
6 ٹب باتھ ..... مفید طریقۂ علاج : 7 3
7 شہد اَور کلونجی میں شفاء ہی شفاء ہے : 7 3
8 شدید مجبوری ہو تو داغنے کاعلاج کیا جائے ورنہ نہیں : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 9
11 علمی مضامین 12 1
12 بُرا نہ مانیے اَور غور کیجیے 12 11
13 اہل ِسنت والجماعت حنفی 12 11
14 اِختلاف کا پس ِمنظر 13 11
15 بدعت : 14 11
16 تازہ بدعت : 16 11
17 بدعت کا نقصان : 17 11
18 آگے ......... آپ یہ پوچھیے: 17 11
19 بدعت کا ایک اَور نقصان 18 11
20 فاضل بریلوی کی فقاہت کی ایک مثال : 19 11
21 ''وہابی'' کسے کہتے ہیں ؟ : 21 11
22 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 22 1
23 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 22 22
25 فضائل و مناقب : 22 22
26 کثرت ِعبادت : 23 22
27 اَحکام ِ اسلامیہ کو بِلا چون و چراماننا 24 22
28 نزولِ آیت ِ تیمم 25 22
29 تربیت ِ اَولاد 26 1
30 صبر و تسلّی کاایک اَور مضمون : 26 29
31 حضرت اُمِ سلیم رضی اللہ عنہا کا واقعہ اَور صبر وتسلی کا مضمون 26 29
32 رمضان المبارَک کے عشرہ ٔاَخیرہ کے اَحکام 28 1
33 شب ِ قدر کی فضیلت 29 32
34 شب ِقدر کی دُعا 30 32
35 شب ِقدر کی تاریخیں 31 32
36 شب ِقدر کی تعیین نہ کرنے میں مصالح 31 32
37 رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف 32 32
38 اَلوَداعی خطاب 34 1
39 ولی'' کا مطلب : 35 38
40 کشف کی حیثیت اہل اللہ کی نظر میں 36 38
41 اصل اور معیار کیا ہے ؟ : 36 38
42 اہل اللہ اَور سیاست ..... اِلزامات و بہتان : 37 38
43 امام اعظم اَور امام ابویوسف اور سیاست : 38 38
44 سیاسی بزرگان ِدین کا درجہ عنداللہ زیادہ بڑا ہو سکتا ہے : 38 38
45 امام ابویوسف اور اللہ کادربار : 38 38
46 گورنر کوفہ حضرت سعد پر مخالفین کے الزامات اور آزادانہ غیر جانبدارانہ تحقیقات : 39 38
47 بقیہ : رمضان المبارک کے عشرہ اَخیرہ کے احکام 41 32
48 رمضان کے بعد دو اَہم کام 41 47
49 روزہ 42 1
50 قومیت و صوبا ئیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح 46 1
51 زبان ورَنگ کا اِختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے : 46 50
52 عصبیت ......... سوء خاتمہ کا پیش ِ خیمہ 47 50
53 زبانوں اَوررنگوں کا اِختلاف ذریعہ معرفت ِ الٰہیہ ہے 47 50
54 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم : 48 50
55 عاشقوں کی قومیت : 49 50
56 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
57 مرزا کے متعلق قاضی منصور پوری کی تین پیشین گوئیاں 56 1
58 میری جستجو مدینہ 58 1
59 دینی مسائل 60 1
60 خلع کا بیان : 60 59
61 خلع اور مال کے عوض طلاق کے درمیان فرق 61 59
62 مال کے عوض طلاق کے چند مسائل : 61 59
63 اَخبار الجامعہ 62 1
64 وفیات 63 1
Flag Counter