Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2009

اكستان

21 - 64
حضرت مصنفہ ظفرالدین بہاری ص ٣ )۔ (اقبال کے ممدوح علماء  ص ١٨) اَور احمد رضا خاں صاحب نے انگریزوں کی جو خدمات انجام دیں انگریزوں نے اُس کی تعریف کی۔فرانسیسی رابنسن لکھتا ہے  :
اِن کا معمول کا طریقہ کار حکومت کی حمایت تھی اور جنگ ِعظیم اوّل اور تحریک خلافت میں اُنہوں نے مسلسل حکومت کی حمایت جاری رکھی اَور  ١٩٢١ء میں بریلی میں ترک موالات کے مخالف علماء کی ایک کانفرنس منعقد کی اُن کاعوام پر خاطر خواہ اَثر تھا لیکن مسلمانوں کے پڑھے لکھے طبقے کی حمایت حاصل نہ تھی ۔(بحوالہ سپر ٹرزم اُمنگ اِنڈین مسلمز ص ٤٤٢، کیمرج یونیورسٹی پریس١٩٧٤ئ) 
انگریزوں کی حکومت اَب ختم ہوگئی ہے اِس لیے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ احمد رضا خاں صاحب کی تمام تحریرات کو ضبط کرے کیونکہ اُن کی تمام تحریرات میں فساد کا دَرس دیا گیا ہے۔
''وہابی'' کسے کہتے ہیں ؟  : 
 حضرت امام احمد بن حنبل رحمة اللہ علیہ کے متبعین (پیروکاروں) میںجس طرح پوری دُنیا میں مشہور رُوحانی بزرگ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ غوث ِوقت گزرے ہیں، اِسی طرح اُن کے ماننے والوں میں کئی صدی بعد ساری دُنیا میں مشہور عالم ابن ِتیمیہ گزرے ہیں پھر اُن کے بعد بارہویں تیرہویں صدی میں'' محمد بن عبدالوہاب'' نجد میں گزرے ہیں، یہ بھی ابن تیمیہ کی طرح حنبلی عالم تھے۔ اِن کے ماننے والے سب حنبلی ہیں اِنہیں ہی ''وہابی'' کہا جاتاہے ۔حنفی، شافعی اَور مالکی کی طرح حنبلی مذہب کا شمار بھی اہل ِ سنت والجماعت میں ہوتا ہے۔ اَور یہاں پاکستان ، افغانستان اَور ہندوستان، بنگلہ دیش، برما اَورایران کے سنی حضرات سب حنفی ہیں۔ بمبئی اَور جزائر مالدیب وغیرہ میں کچھ شافعی حضرات بھی ہیں۔درحقیقت یہاں کوئی وہابی سرے سے ہے ہی نہیں۔ پھر یہاں کے پکے حنفی علماء اہل ِسُنّت والجماعت کو وہابی کہنا خالص جھوٹ اور الزام ہے جو فاضل بریلوی اور اُن کے پیروکاروں نے پروپیگنڈے کے لیے علماء حق کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا شروع کیا او ر اِسی پر آنکھ میچ کر چلے جارہے ہیں۔ 

 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 بچوں کا گرا ہوا تالو دُرست کرنے کا طریقہ : 5 3
5 بخار جہنم کی جھونکار ،اِس کا علاج پانی کا استعمال : 6 3
6 ٹب باتھ ..... مفید طریقۂ علاج : 7 3
7 شہد اَور کلونجی میں شفاء ہی شفاء ہے : 7 3
8 شدید مجبوری ہو تو داغنے کاعلاج کیا جائے ورنہ نہیں : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 9
11 علمی مضامین 12 1
12 بُرا نہ مانیے اَور غور کیجیے 12 11
13 اہل ِسنت والجماعت حنفی 12 11
14 اِختلاف کا پس ِمنظر 13 11
15 بدعت : 14 11
16 تازہ بدعت : 16 11
17 بدعت کا نقصان : 17 11
18 آگے ......... آپ یہ پوچھیے: 17 11
19 بدعت کا ایک اَور نقصان 18 11
20 فاضل بریلوی کی فقاہت کی ایک مثال : 19 11
21 ''وہابی'' کسے کہتے ہیں ؟ : 21 11
22 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 22 1
23 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 22 22
25 فضائل و مناقب : 22 22
26 کثرت ِعبادت : 23 22
27 اَحکام ِ اسلامیہ کو بِلا چون و چراماننا 24 22
28 نزولِ آیت ِ تیمم 25 22
29 تربیت ِ اَولاد 26 1
30 صبر و تسلّی کاایک اَور مضمون : 26 29
31 حضرت اُمِ سلیم رضی اللہ عنہا کا واقعہ اَور صبر وتسلی کا مضمون 26 29
32 رمضان المبارَک کے عشرہ ٔاَخیرہ کے اَحکام 28 1
33 شب ِ قدر کی فضیلت 29 32
34 شب ِقدر کی دُعا 30 32
35 شب ِقدر کی تاریخیں 31 32
36 شب ِقدر کی تعیین نہ کرنے میں مصالح 31 32
37 رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف 32 32
38 اَلوَداعی خطاب 34 1
39 ولی'' کا مطلب : 35 38
40 کشف کی حیثیت اہل اللہ کی نظر میں 36 38
41 اصل اور معیار کیا ہے ؟ : 36 38
42 اہل اللہ اَور سیاست ..... اِلزامات و بہتان : 37 38
43 امام اعظم اَور امام ابویوسف اور سیاست : 38 38
44 سیاسی بزرگان ِدین کا درجہ عنداللہ زیادہ بڑا ہو سکتا ہے : 38 38
45 امام ابویوسف اور اللہ کادربار : 38 38
46 گورنر کوفہ حضرت سعد پر مخالفین کے الزامات اور آزادانہ غیر جانبدارانہ تحقیقات : 39 38
47 بقیہ : رمضان المبارک کے عشرہ اَخیرہ کے احکام 41 32
48 رمضان کے بعد دو اَہم کام 41 47
49 روزہ 42 1
50 قومیت و صوبا ئیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح 46 1
51 زبان ورَنگ کا اِختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے : 46 50
52 عصبیت ......... سوء خاتمہ کا پیش ِ خیمہ 47 50
53 زبانوں اَوررنگوں کا اِختلاف ذریعہ معرفت ِ الٰہیہ ہے 47 50
54 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم : 48 50
55 عاشقوں کی قومیت : 49 50
56 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
57 مرزا کے متعلق قاضی منصور پوری کی تین پیشین گوئیاں 56 1
58 میری جستجو مدینہ 58 1
59 دینی مسائل 60 1
60 خلع کا بیان : 60 59
61 خلع اور مال کے عوض طلاق کے درمیان فرق 61 59
62 مال کے عوض طلاق کے چند مسائل : 61 59
63 اَخبار الجامعہ 62 1
64 وفیات 63 1
Flag Counter