Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2006

اكستان

51 - 64
بسنت کا تہوار
(  حضرت مولانا محمو د الرّشید حدوٹی  )
	بسنت ہندوستانی زبان سنسکرت کا لفظ ہے، جس کے معنی ''بہار'' کے ہیں، یعنی جب موسم بہار شروع ہوتا ہے تو ہندو یہ تہوار پتنگیں اُڑاکر مناتے ہیں۔ فیروز اللغات اُردو میں بسنت کا معنی یہ لکھا ہے :  (١)  بہار کا موسم، موسم بہارکا ایک تہوار  (٢)  بسنت کے موسم میں گائے جانے والے گیت  (٣)  سری راگ کی چوتھی را گنی  (٤) ستیلا چیچک  (٥)  سرسوں کے کِھلے ہوئے زرد رنگ کے پھول۔
	ہندوئوں کا تہوار ملک بھر میں بلکہ دُنیا بھر میں عام ہورہا ہے، پاکستان میں ہندوئوں سے بھی زیادہ اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے، کروڑوں روپے کی پتنگیں اور ڈوریں استعمال کی جاتی ہیں، فلمی دُنیا اور مغرب زدہ عورتیں بھی اِس میں خوف حصہ لیتی ہیں، بڑے بڑے سیاستدان اپنے دوستوں کے ہمراہ بسنت منانے کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہو کا رُخ کرتے ہیں، بسنت کے تہوار کے رونق میلہ بڑھانے کے لیے باقاعدہ نقل و حرکت شروع ہوجاتی ہے۔ 
عید بسنت  :
	مسلمانوں کے تو دو ہی تہوار ہیں ایک'' عید الفطر''  اور دوسر ا  '' عید الاضحی''، لیکن ہندوئوں کی جہد و کاوش سے اب ''بسنت'' کی اہمیت بھی عید کی طرح سمجھی اور بیان کی جارہی ہے۔
 	علامہ ابو ریحان محمد البیرونی رحمة اللہ علیہ اپنی ''کتاب الہند''  میں ہندوئوں کی عیدوں اور میلوں کے تذکرہ میں رقمطراز ہیں  : 
''اس مہینے میں استواء ربیعی ہوتا ہے، جس کا نام بسنت ہے، ہندو لوگ حساب سے اس وقت کا پتہ لگاکر اُس دن عید کرتے ہیں اور برہمنوں کو کھانا کھلاتے اور جیٹھ کے پہلے دن جو اجتماعی (یعنی امائوس) کا دن ہے، عید کرتے ہیں، اور نیا غلہ تبرکاً پانی میں ڈالتے ہیں۔''   (کتاب الہند البیرونی ص ٣٦٧ بحوالہ غیر اسلامی تہوار ص ٩)
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال : 6 3
5 اشکال کا جواب : 6 3
6 جہنم کی آگ کی مثال : 6 3
7 مثال سے وضاحت : 7 3
8 مومن کا اثر آگ پر پڑے گا : 7 3
9 اندازِ بیان : 8 3
10 بیعت ِرضوان کی وجہ اور حضرت عثمان پر اعتراض کا جواب : 8 3
11 سکینہ ایک بہت بڑی دولت ہے : 9 3
12 حضرت عثمان کی خصوصی فضیلت 9 3
13 وفیات 10 1
14 انسانی عادات اور اللہ کا عذاب 11 1
15 افتتاحی خطاب 16 1
16 شہید کی پیشی : 16 15
17 اللہ کی طرف سے سوال : 17 15
18 شہید کا جواب : 17 15
19 اللہ کی طرف سے نامنظوری : 18 15
20 ملک و قوم سے پہلے اِسلام کا درجہ ہے : 19 15
21 شہید کی نیت کی خرابی اور جہنم کا حکم : 19 15
22 اللہ کے دربار میں عالِم کی پیشی : 20 15
23 نعمتوں کی کیا قدر دانی کی ؟ 21 15
24 اللہ تعالیٰ عالم کو جھٹلادیں گے : 21 15
25 عالِم کے لیے جہنم کا حکم : 23 15
26 نیت کی اصلاح کی ضرورت ہے : 23 15
27 بزرگوں کا عمل : 24 15
28 ترغیب .......... طلباء کے لیے مختصر معمولات : 25 15
29 فجر کے وقت : 26 15
30 ظہر کے وقت : 26 29
31 عصر کے وقت : 27 29
32 مغرب کے وقت : 27 29
33 عشاء کے وقت : 28 29
34 جمعہ کے دِن کاخاص عمل : 29 29
35 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و احکام 32 1
36 ماہ ِذی الحجہ کی لفظی و معنوی تحقیق : 32 35
37 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 32 35
38 تشریح : 33 35
39 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 36 35
40 پہلے عشرہ میں بال اور ناخن نہ کاٹنا : 39 35
41 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 40 35
42 تکبیر تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 41 35
43 تکبیر تشریق کی حکمت : 42 35
44 تکبیر تشریق کے احکام : 42 35
45 عید الاضحی کی رات کے فضائل : 43 35
46 حج و قربانی ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 45 35
47 حج کے فضائل : 46 35
48 ''حج'' اسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 46 35
49 حج کس پر فرض ہے ؟ 47 35
50 قربانی کے فضائل : 49 35
51 بسنت کا تہوار 51 1
52 عید بسنت 51 51
53 پتنگ بازی کی خرابیاں : 52 51
54 بیان کرتے ہیں : 52 51
55 شریعت کیا کہتی ہے ؟ 53 51
56 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
57 دو آنکھیں 56 56
58 دو قدم 57 56
59 دو گھونٹ 57 56
60 بقیہ : بسنت کا تہوار 57 51
61 نبوی لیل ونہار 58 1
62 دینی مسائل 60 1
63 ( نفل نماز کے احکام ) 60 62
64 بعض خاص نفل نمازیں : 61 62
65 (١) تحیة الوضو : 61 62
66 ) تحیة المسجد : 62 62
67 (٣) اشراق کی نماز : 62 62
68 (٤) چاشت کی نماز : 62 62
69 (٥) اوابین کی نماز : 63 62
70 (٦) تہجد کی نماز : 63 62
Flag Counter