Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2006

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
	نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد !
	 ٢٢ دسمبر کے بعد سے اخبارات میں یہ خبریں نمایاں سرخیوں کے ساتھ آرہی ہیں کہ سکولوں کی دینیات کے نصاب سے حکومت نماز یا طریقۂ نماز کو خارج کررہی ہے۔
	 نماز کی اہمیت سے کوئی مسلمان انکار نہیں کرسکتا۔ اس کی فرضیت قرآن پاک سے ثابت ہے، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے  اِنَّ الصَّلٰوةَ کَانَتْ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ کِتَابًا مَّوْقُوْتًا (سورة النساء آیت ١٠٣) یعنی بیشک نماز مسلمانوں پر فرض ہے اپنے مقرر وقتوں میں ۔ دُوسری جگہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے  مُنِیْبِیْنَ اِلَیْہِ وَاتَّقُوْہُ وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَلَاتَکُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ  (سورہ رُوم آیت ٣١) یعنی سب رجوع ہو کر اُس کی طرف ، اور اُس سے ڈرتے رہو اور قائم رکھو نماز اور مت ہو شرک کرنے والوں میں۔حدیث شریف میں آتا ہے کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے، سب سے پہلی چیز اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور حضرت محمد  ۖ  کی رسالت کا اقرار ہے اور اس کے بعد پانچ نمازوں کو قائم کرنا ہے۔نبی علیہ الصلوٰة والسلام کو معراج کی شب آسمانوں کی سیر کرائی گئی اور جنت و دوزخ بھی دکھلائی گئی، اس موقع پر اللہ تعالیٰ نے اُمت ِمحمدیہ علی صاحبہا الصلوة والتحیة کو نماز کا تحفہ عنایت فرمایا اور دن ورات
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال : 6 3
5 اشکال کا جواب : 6 3
6 جہنم کی آگ کی مثال : 6 3
7 مثال سے وضاحت : 7 3
8 مومن کا اثر آگ پر پڑے گا : 7 3
9 اندازِ بیان : 8 3
10 بیعت ِرضوان کی وجہ اور حضرت عثمان پر اعتراض کا جواب : 8 3
11 سکینہ ایک بہت بڑی دولت ہے : 9 3
12 حضرت عثمان کی خصوصی فضیلت 9 3
13 وفیات 10 1
14 انسانی عادات اور اللہ کا عذاب 11 1
15 افتتاحی خطاب 16 1
16 شہید کی پیشی : 16 15
17 اللہ کی طرف سے سوال : 17 15
18 شہید کا جواب : 17 15
19 اللہ کی طرف سے نامنظوری : 18 15
20 ملک و قوم سے پہلے اِسلام کا درجہ ہے : 19 15
21 شہید کی نیت کی خرابی اور جہنم کا حکم : 19 15
22 اللہ کے دربار میں عالِم کی پیشی : 20 15
23 نعمتوں کی کیا قدر دانی کی ؟ 21 15
24 اللہ تعالیٰ عالم کو جھٹلادیں گے : 21 15
25 عالِم کے لیے جہنم کا حکم : 23 15
26 نیت کی اصلاح کی ضرورت ہے : 23 15
27 بزرگوں کا عمل : 24 15
28 ترغیب .......... طلباء کے لیے مختصر معمولات : 25 15
29 فجر کے وقت : 26 15
30 ظہر کے وقت : 26 29
31 عصر کے وقت : 27 29
32 مغرب کے وقت : 27 29
33 عشاء کے وقت : 28 29
34 جمعہ کے دِن کاخاص عمل : 29 29
35 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و احکام 32 1
36 ماہ ِذی الحجہ کی لفظی و معنوی تحقیق : 32 35
37 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 32 35
38 تشریح : 33 35
39 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 36 35
40 پہلے عشرہ میں بال اور ناخن نہ کاٹنا : 39 35
41 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 40 35
42 تکبیر تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 41 35
43 تکبیر تشریق کی حکمت : 42 35
44 تکبیر تشریق کے احکام : 42 35
45 عید الاضحی کی رات کے فضائل : 43 35
46 حج و قربانی ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 45 35
47 حج کے فضائل : 46 35
48 ''حج'' اسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 46 35
49 حج کس پر فرض ہے ؟ 47 35
50 قربانی کے فضائل : 49 35
51 بسنت کا تہوار 51 1
52 عید بسنت 51 51
53 پتنگ بازی کی خرابیاں : 52 51
54 بیان کرتے ہیں : 52 51
55 شریعت کیا کہتی ہے ؟ 53 51
56 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
57 دو آنکھیں 56 56
58 دو قدم 57 56
59 دو گھونٹ 57 56
60 بقیہ : بسنت کا تہوار 57 51
61 نبوی لیل ونہار 58 1
62 دینی مسائل 60 1
63 ( نفل نماز کے احکام ) 60 62
64 بعض خاص نفل نمازیں : 61 62
65 (١) تحیة الوضو : 61 62
66 ) تحیة المسجد : 62 62
67 (٣) اشراق کی نماز : 62 62
68 (٤) چاشت کی نماز : 62 62
69 (٥) اوابین کی نماز : 63 62
70 (٦) تہجد کی نماز : 63 62
Flag Counter