Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2006

اكستان

19 - 64
ملک و قوم سے پہلے اِسلام کا درجہ ہے  :
	 ہمارے ہاں تو دستور یہی ہے ''ملک و قوم کی خدمت'' اس سے اگلا جو اعلیٰ درجہ خدمت کا ہے'' اِسلام کی خدمت ''وہ نہیں ہے۔ یہاں بولنے کا دستور نہیں ہے حکومتوں کو۔ ہم اور آپ جو مدرسوں کے اور دینی ماحول کے رہنے والے ہیں وہ تو اِس طرح سوچتے ہیں اسلام کے لیے قربانی، اسلام کے لیے یہ کیا، گو ملک و قوم کے لیے بھی قربانی جو ہے وہ اللہ کے ہاں معتبر سمجھی جاتی ہے لیکن پہلا درجہ اسلام کا ہے، تو وہ یہ کہے گا۔ اللہ تعالیٰ کہیں گے نہیں وہ جوتونے کی تھی نیت وہ ہوگئی۔ 
شہید کی نیت کی خرابی اور جہنم کا حکم  :
	ارشاد ہوتا ہے  ثُمَّ اُمِرَ فَسُحِبَ عَلٰی وَجْہِہ حَتّٰی اُلْقِیَ فِی النَّارِ  پھر اُس کے بارے میں حکم دیا جائے گا اور اُس کو اُس کے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔ منہ کے بل چہرے کے بل، اتنی ذلت کے ساتھ گھسیٹا جائے گا، یہ بھی نہیں کیا جائے گا کہ اُس کو کسی گھوڑے پر گاڑی پر گدھے پر بٹھاکر لے جائیں ،منہ کے بل گھسیٹا جائے گا انتہائی ذلت اور تذلیل کے ساتھ جیسے دُنیا میں بھی ہوتا ہے کہ جب پولیس کسی کی ذلت اور تذلیل کرنے پر آتی ہے تو پھر تھپڑ گھونسے لاتیںٹُھڈے یہ چلتے ہیں اور پھر گھسیٹتے ہیں، یہی وہاں پر فرشتے اُس کے ساتھ یہ سلوک کریں گے کہ اُس کو منہ کے بَل گھسیٹیں گے اور اُس کو لا کرکے جہنم میں ڈال دیں گے کہ جائو یہ ہے تمہارا ٹھکانہ، کیوں ہے یہ ٹھکانہ، کہ ساری چیزیں صحیح تھیں سارے اعمال اُس کے دُرست تھے بس ایک باطنی عمل جو نیت ہے وہ درست نہیں کہ وہ صرف اتنا ہوتا ذرا سا تبدیل ہوجاتا ،میں جو جہاد کررہا ہوں اے اللہ اِس کا بدلہ تجھ سے لوں گا اور تیری رضا کے لیے کررہا ہوں اور مجھے کچھ نہیں چاہیے۔ بس اتنی سی اگر بات ہوجاتی تو یہ ساری چیزیں بھی مل جاتیں اُس کو، اور اللہ کے ہاں کامیابی بھی ہوجاتی۔ دُنیا میں اُسے بہادر ہی کہا جاتا پھر بھی دُنیا والے کہتے کہ بہادری سے مرا بڑا کمال تھا اُس میں، پھر بھی چرچا ہوتا پھر بھی اعزاز ملتا، لیکن اِس نیت کی وجہ سے جو آخرت کے اعزازات ہیں وہ بھی مِل جاتے اس کو۔ یہ نیت غلط ہوگئی اِس کی وجہ سے دُنیا کے اعزازات مِل گئے آخرت کا اعزاز چھن گیا اُس سے بلکہ آخرت کی ذلّت ملی۔ اعزاز چھنّا کم درجہ کی چیز ہے اور ذلت مِلنا یہ بہت بُری بات
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال : 6 3
5 اشکال کا جواب : 6 3
6 جہنم کی آگ کی مثال : 6 3
7 مثال سے وضاحت : 7 3
8 مومن کا اثر آگ پر پڑے گا : 7 3
9 اندازِ بیان : 8 3
10 بیعت ِرضوان کی وجہ اور حضرت عثمان پر اعتراض کا جواب : 8 3
11 سکینہ ایک بہت بڑی دولت ہے : 9 3
12 حضرت عثمان کی خصوصی فضیلت 9 3
13 وفیات 10 1
14 انسانی عادات اور اللہ کا عذاب 11 1
15 افتتاحی خطاب 16 1
16 شہید کی پیشی : 16 15
17 اللہ کی طرف سے سوال : 17 15
18 شہید کا جواب : 17 15
19 اللہ کی طرف سے نامنظوری : 18 15
20 ملک و قوم سے پہلے اِسلام کا درجہ ہے : 19 15
21 شہید کی نیت کی خرابی اور جہنم کا حکم : 19 15
22 اللہ کے دربار میں عالِم کی پیشی : 20 15
23 نعمتوں کی کیا قدر دانی کی ؟ 21 15
24 اللہ تعالیٰ عالم کو جھٹلادیں گے : 21 15
25 عالِم کے لیے جہنم کا حکم : 23 15
26 نیت کی اصلاح کی ضرورت ہے : 23 15
27 بزرگوں کا عمل : 24 15
28 ترغیب .......... طلباء کے لیے مختصر معمولات : 25 15
29 فجر کے وقت : 26 15
30 ظہر کے وقت : 26 29
31 عصر کے وقت : 27 29
32 مغرب کے وقت : 27 29
33 عشاء کے وقت : 28 29
34 جمعہ کے دِن کاخاص عمل : 29 29
35 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و احکام 32 1
36 ماہ ِذی الحجہ کی لفظی و معنوی تحقیق : 32 35
37 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 32 35
38 تشریح : 33 35
39 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 36 35
40 پہلے عشرہ میں بال اور ناخن نہ کاٹنا : 39 35
41 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 40 35
42 تکبیر تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 41 35
43 تکبیر تشریق کی حکمت : 42 35
44 تکبیر تشریق کے احکام : 42 35
45 عید الاضحی کی رات کے فضائل : 43 35
46 حج و قربانی ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 45 35
47 حج کے فضائل : 46 35
48 ''حج'' اسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 46 35
49 حج کس پر فرض ہے ؟ 47 35
50 قربانی کے فضائل : 49 35
51 بسنت کا تہوار 51 1
52 عید بسنت 51 51
53 پتنگ بازی کی خرابیاں : 52 51
54 بیان کرتے ہیں : 52 51
55 شریعت کیا کہتی ہے ؟ 53 51
56 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
57 دو آنکھیں 56 56
58 دو قدم 57 56
59 دو گھونٹ 57 56
60 بقیہ : بسنت کا تہوار 57 51
61 نبوی لیل ونہار 58 1
62 دینی مسائل 60 1
63 ( نفل نماز کے احکام ) 60 62
64 بعض خاص نفل نمازیں : 61 62
65 (١) تحیة الوضو : 61 62
66 ) تحیة المسجد : 62 62
67 (٣) اشراق کی نماز : 62 62
68 (٤) چاشت کی نماز : 62 62
69 (٥) اوابین کی نماز : 63 62
70 (٦) تہجد کی نماز : 63 62
Flag Counter