Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2006

اكستان

18 - 64
ٹھانے والی جو ایک چیز تھی جان، جس سے ساری یہ چیزیں وابسطہ تھیں اور اس کی بدولت تھیں وہ وہی میں نے قربان کردی تھی آپ کے راستہ میں۔
اللہ کی طرف سے نامنظوری  :
 	اللہ تعالیٰ فرمائیں گے  کَذَبْتَ  بالکل غلط کہتے ہو تم جھوٹ بولتے ہو، جُھٹلادیا جائے گا اُس کی اتنی بڑی قربانی ،جان تو اُس نے دے دی تھی قربان ہوا سب کچھ کیا، مسترد ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے  وَلٰکِنَّکَ قَاتَلْتَ لِاَنْ یُّقَالَ جَرِیٔ تم نے تو اِس لیے جہاد کیا تھا کہ یہ کہا جائے یہ چرچا ہو، تیری یہ شہرت ہو کہ بڑا بہادر تھا، بہت شیر دل تھا بڑی شجاعت سے لڑنے والا تھا۔ اخبارات میں خبریں آئیں مجلسوں میں میرا ذکر قائم رہے، آنے والی نسلیں میرے نام کو یاد رکھیں ،میرا خاندان فخر کرے مجھ پر، تونے اِس لیے جہاد کیا تھا اور اِس لیے تونے جان قربان کی تھی  فَقَدْ قِیْلَ  وہ کہہ دیا گیا وہ ہوگیا جو چاہا تھا تونے وہ میں نے دے دیا کہ تجھے شہادت دے دی اور دُنیا میں تیرے بعد تیرا چرچا بہت ہوا کہ بڑا بہادری سے لڑا تھا اور بہت بڑے زبردست حملے کررہا تھا اور اتنی تلواریں اُس نے توڑ دی تھیں اور اتنے دشمن ہلاک کردیے تھے اور اتنے علاقے اُس نے فتح کیے تھے ایسا کامیاب جرنیل تھا ایسا کامیاب سردار تھا کمانڈر اور سالار تھا۔سب تجھے نقد مل گیا اور جو اُس مُلک کا اعلیٰ تمغہ تھا شجاعت کا وہ بھی تجھے دے دیا گیا۔ مثال کے طور پر جیسے ہوتا ہے دستور جیسے نشانِ حیدر ہمارے ملک میں سب سے بڑا تمغہ ہے جو جہاد میں شہید ہونے والے کو دیا جاتا ہے۔ تو اِس لیے تو لڑا تھا تونے اِس لیے جہاد کیا تھا اور وہ ہوگیا یادگار بھی بن گئی تیری، جیسے آجکل بھی بناتے ہیں، شہیدوں کی یادگاریں بنتی ہیں۔ یہ واہگہ بارڈر پر آجائیں وہاں ٦ ستمبر ١٩٦٥ء کے شہداء کی یادگاریں بنی ہوئی ہیں۔ تو اگر کسی کی نیت یہ ہوگی کہ یہ کچھ ہو تو اللہ کردیتا ہے ویسا ہی۔ تیری یادگار بھی بن گئی تیری قبر پر سلامی بھی ہوئی، تجھے بڑے اعزاز کے ساتھ دفن بھی کیا گیا اور تجھے ساری مراعات مل گئیں ،تیرے بیوی بچوں کو بڑے بڑے وظیفے ملے انہیں مربع زمینیں الاٹ کردی گئیں، حکومت پھر انعام بھی دیتی ہے اُن کے بیوی بچوں کو، کوئی مربع الات کردیتی ہے، یہاں بھی ایسے ہوتا ہے فوجی جو ریٹائر ہوتے ہیں بڑے افسر جرنیل اُنھیں مربع الاٹ کیے جاتے ہیں۔ شہید ہوجائے اگر کوئی تو مربع بھی الاٹ کیے جاتے ہیں اُن کے بیوی بچوں کو کہ یہ تمہارے لیے ہیں ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال : 6 3
5 اشکال کا جواب : 6 3
6 جہنم کی آگ کی مثال : 6 3
7 مثال سے وضاحت : 7 3
8 مومن کا اثر آگ پر پڑے گا : 7 3
9 اندازِ بیان : 8 3
10 بیعت ِرضوان کی وجہ اور حضرت عثمان پر اعتراض کا جواب : 8 3
11 سکینہ ایک بہت بڑی دولت ہے : 9 3
12 حضرت عثمان کی خصوصی فضیلت 9 3
13 وفیات 10 1
14 انسانی عادات اور اللہ کا عذاب 11 1
15 افتتاحی خطاب 16 1
16 شہید کی پیشی : 16 15
17 اللہ کی طرف سے سوال : 17 15
18 شہید کا جواب : 17 15
19 اللہ کی طرف سے نامنظوری : 18 15
20 ملک و قوم سے پہلے اِسلام کا درجہ ہے : 19 15
21 شہید کی نیت کی خرابی اور جہنم کا حکم : 19 15
22 اللہ کے دربار میں عالِم کی پیشی : 20 15
23 نعمتوں کی کیا قدر دانی کی ؟ 21 15
24 اللہ تعالیٰ عالم کو جھٹلادیں گے : 21 15
25 عالِم کے لیے جہنم کا حکم : 23 15
26 نیت کی اصلاح کی ضرورت ہے : 23 15
27 بزرگوں کا عمل : 24 15
28 ترغیب .......... طلباء کے لیے مختصر معمولات : 25 15
29 فجر کے وقت : 26 15
30 ظہر کے وقت : 26 29
31 عصر کے وقت : 27 29
32 مغرب کے وقت : 27 29
33 عشاء کے وقت : 28 29
34 جمعہ کے دِن کاخاص عمل : 29 29
35 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و احکام 32 1
36 ماہ ِذی الحجہ کی لفظی و معنوی تحقیق : 32 35
37 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 32 35
38 تشریح : 33 35
39 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 36 35
40 پہلے عشرہ میں بال اور ناخن نہ کاٹنا : 39 35
41 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 40 35
42 تکبیر تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 41 35
43 تکبیر تشریق کی حکمت : 42 35
44 تکبیر تشریق کے احکام : 42 35
45 عید الاضحی کی رات کے فضائل : 43 35
46 حج و قربانی ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 45 35
47 حج کے فضائل : 46 35
48 ''حج'' اسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 46 35
49 حج کس پر فرض ہے ؟ 47 35
50 قربانی کے فضائل : 49 35
51 بسنت کا تہوار 51 1
52 عید بسنت 51 51
53 پتنگ بازی کی خرابیاں : 52 51
54 بیان کرتے ہیں : 52 51
55 شریعت کیا کہتی ہے ؟ 53 51
56 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
57 دو آنکھیں 56 56
58 دو قدم 57 56
59 دو گھونٹ 57 56
60 بقیہ : بسنت کا تہوار 57 51
61 نبوی لیل ونہار 58 1
62 دینی مسائل 60 1
63 ( نفل نماز کے احکام ) 60 62
64 بعض خاص نفل نمازیں : 61 62
65 (١) تحیة الوضو : 61 62
66 ) تحیة المسجد : 62 62
67 (٣) اشراق کی نماز : 62 62
68 (٤) چاشت کی نماز : 62 62
69 (٥) اوابین کی نماز : 63 62
70 (٦) تہجد کی نماز : 63 62
Flag Counter