Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2006

اكستان

4 - 64
میں پانچ بار اپنی بارگاہ میں حاضر ہوکر اس کی بندگی بجالانے کو ضروری قرار دیا ،اسی لیے کہا جاتا ہے کہ نماز مؤمن کی معراج ہے، یہ ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے، اِس کے انکار سے انسان کافر ہوجاتا ہے اور اِس پر عمل نہ کرنے سے کافروں کے مشابہ ہوجاتا ہے، یہ کسی صورت میں بھی معاف نہیں ہوتی۔ جس طرح مسلمانوں پر اِس کا پڑھنا لازم ہے اسی طرح اپنے بچوں کو اس کا سکھانا اور تربیت دینا بھی لازم ہے، قیامت کے دن حقوق اللہ میں سب سے پہلے نماز کا سوال کیا جائے گا اس کے بعد باقی حقوق کے بارے میں باز پرس ہوگی۔
	 حکومت نے خدانخواستہ اگر ایسا غلط فیصلہ کرہی لیا ہے تو عوام پر لازم ہے کہ وہ اِس کی ڈٹ کر مخالفت کریں اور کسی بھی صورت اِس فیصلے کو قبول نہ کریں، اس کے لیے جو بھی قربانی دینی پڑے اُس کے لیے تیار ہوجائیں کیونکہ اس فیصلے کا مقصد سوائے اس کے کچھ نہیں ہے کہ نئی نسل کا تعلق دین سے توڑ دیا جائے جو سراسر کفر ہے۔ اس اقدام کے پس پردہ عیسائی اور یہودی، قادیانی اور آغاخانی ہاتھ کار فرما ہے، اس ہاتھ کو توڑنے کے لیے ہر مسلمان کو بلاتاخیر اُٹھ کھڑے ہونا چاہیے اور جب تک حکومت اپنے اِس ناپاک اقدام کو واپس نہیں لے لیتی ،چین سے نہیں بیٹھنا چاہیے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔  
درس ِ حدیث
حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب( مہتمم جامعہ مدنیہ جدید) ہر انگریزی مہینے کے پہلے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصرشام4:00 بمقام 537-Aفیصل ٹائون نزد جناح ہسپتال مستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔(ادارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت حفصہ کا اشکال : 6 3
5 اشکال کا جواب : 6 3
6 جہنم کی آگ کی مثال : 6 3
7 مثال سے وضاحت : 7 3
8 مومن کا اثر آگ پر پڑے گا : 7 3
9 اندازِ بیان : 8 3
10 بیعت ِرضوان کی وجہ اور حضرت عثمان پر اعتراض کا جواب : 8 3
11 سکینہ ایک بہت بڑی دولت ہے : 9 3
12 حضرت عثمان کی خصوصی فضیلت 9 3
13 وفیات 10 1
14 انسانی عادات اور اللہ کا عذاب 11 1
15 افتتاحی خطاب 16 1
16 شہید کی پیشی : 16 15
17 اللہ کی طرف سے سوال : 17 15
18 شہید کا جواب : 17 15
19 اللہ کی طرف سے نامنظوری : 18 15
20 ملک و قوم سے پہلے اِسلام کا درجہ ہے : 19 15
21 شہید کی نیت کی خرابی اور جہنم کا حکم : 19 15
22 اللہ کے دربار میں عالِم کی پیشی : 20 15
23 نعمتوں کی کیا قدر دانی کی ؟ 21 15
24 اللہ تعالیٰ عالم کو جھٹلادیں گے : 21 15
25 عالِم کے لیے جہنم کا حکم : 23 15
26 نیت کی اصلاح کی ضرورت ہے : 23 15
27 بزرگوں کا عمل : 24 15
28 ترغیب .......... طلباء کے لیے مختصر معمولات : 25 15
29 فجر کے وقت : 26 15
30 ظہر کے وقت : 26 29
31 عصر کے وقت : 27 29
32 مغرب کے وقت : 27 29
33 عشاء کے وقت : 28 29
34 جمعہ کے دِن کاخاص عمل : 29 29
35 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و احکام 32 1
36 ماہ ِذی الحجہ کی لفظی و معنوی تحقیق : 32 35
37 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 32 35
38 تشریح : 33 35
39 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 36 35
40 پہلے عشرہ میں بال اور ناخن نہ کاٹنا : 39 35
41 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 40 35
42 تکبیر تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 41 35
43 تکبیر تشریق کی حکمت : 42 35
44 تکبیر تشریق کے احکام : 42 35
45 عید الاضحی کی رات کے فضائل : 43 35
46 حج و قربانی ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 45 35
47 حج کے فضائل : 46 35
48 ''حج'' اسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 46 35
49 حج کس پر فرض ہے ؟ 47 35
50 قربانی کے فضائل : 49 35
51 بسنت کا تہوار 51 1
52 عید بسنت 51 51
53 پتنگ بازی کی خرابیاں : 52 51
54 بیان کرتے ہیں : 52 51
55 شریعت کیا کہتی ہے ؟ 53 51
56 گلدستہ ٔ احادیث 56 1
57 دو آنکھیں 56 56
58 دو قدم 57 56
59 دو گھونٹ 57 56
60 بقیہ : بسنت کا تہوار 57 51
61 نبوی لیل ونہار 58 1
62 دینی مسائل 60 1
63 ( نفل نماز کے احکام ) 60 62
64 بعض خاص نفل نمازیں : 61 62
65 (١) تحیة الوضو : 61 62
66 ) تحیة المسجد : 62 62
67 (٣) اشراق کی نماز : 62 62
68 (٤) چاشت کی نماز : 62 62
69 (٥) اوابین کی نماز : 63 62
70 (٦) تہجد کی نماز : 63 62
Flag Counter