Deobandi Books

اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت و اخلاق

38 - 161
 دوسری طرف عبادت میں اتنا غلو نہ کیا جائے کہ نفس وجسم اور اہل وعیال کے حقوق میں کوتاہی ہو، روایات میں آتا ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما دن میں روزہ رکھتے اور رات بھرعبادت کرتے تھے، اہل وعیال کے حقوق سے غافل تھے، ان کی اہلیہ کی شکایت پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ:
ایسا نہ کرو، روزہ رکھو اور افطار بھی کرو، عبادت بھی کرو اور آرام بھی کرو، تمہارے نفس کا تم پر حق ہے، تمہارے جسم کا تم پر حق ہے، تمہارے اہل وعیال کا تم پر حق ہے۔					 (بخاری ومسلم)
 اس طرح کے واقعات مختلف صحابہ کے ہیں ، ہر موقعہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعتدال، اور اللہ کے حق کے ساتھ نفس واہل کے حقوق بھی ادا کرنے کی تلقین فرمائی ہے۔
خرچ اور مصارف میں بھی اعتدال کا حکم ہے، ایک طرف اسراف اور فضول خرچی سے روکا گیا ہے اور دوسری طرف بخل اور ہاتھ روکے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، اسی طرح عدل وانصاف کا حکم دیا گیا ہے اور یہ تلقین کی گئی ہے کہ ظلم سے بچا جائے، دشمن پر بھی ظلم نہ ہونے پائے، اور دوست کو دوستی کی رعایت میں دوسرے کا حق نہ دیا جائے، اور خواہش نفس کی پیروی نہ کی جائے۔
مختلف احادیث میں تعصب بیجا سے منع کیا گیا ہے، ایک جگہ فرمایا گیا کہ:
تین چیزیں نجات دہندہ ہیں اور تین چیزیں تباہ کن ہیں ، حالت غضب ورضا میں عدل وانصاف، خفیہ وعلانیہ ہر حالت میں خوفِ خدا، فقر وغنی ہر حالت میں میانہ روی نجات کا باعث ہیں ، جب کہ خود پسندی، اتباعِ ہویٰ، بخل وحرص تباہ کن امور ہیں ۔ 				(معجم اوسط: طبرانی)
قرآنِ کریم امتِ محمدیہ کو ’’امتِ وسط‘‘ اور ’’خیرِ امت‘‘ اسی لئے قرار دیتا ہے کہ اس


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 اصلاحِ معاشرہ اور تعمیرِ سیرت واخلاق 4 1
3 اشاعت کی عام اجازت ہے۔ 5 1
4 ملنے کے پتے: 5 1
5 مندرجات 6 1
6 مقدمہ (طبع سوم) 9 1
7 پیشِ گفتار 10 1
8 اپنی فکر میں لگے رہو 11 1
9 ٹی وی اور ڈش کے نقصانات 15 1
10 مَیں کے بجائے ’’ہَم‘‘ مطلوب ہے 18 1
11 اتحاد اہم ترین ضرورت ہے 23 1
12 مغربی نظام معاشرت کی ابتری 26 1
13 مغرب کا دلفریب نعرہ: آزادی اورجدت 31 1
14 افراط اور غلو کی لعنت 35 1
15 احساسِ برتری اور احساسِ کہتری 40 1
16 بندۂ مؤمن کے پانچ دشمن 45 1
17 (۱) جہادِ نفس: 45 16
18 (۲) شیطان سے جہاد: 46 16
19 (۳) کافروں سے جہاد: 47 16
20 (۴) منافقوں سے جہاد: 47 16
21 (۵) ظالموں اور فاسقوں سے جہاد: 48 16
22 سب سے بیش قیمت سرمایہ صالح افراد ہیں 49 1
23 عصرِ حاضر کا شرک 52 1
24 مادّہ پرستی کا طوفان 54 1
25 زاہد کے اوصاف 56 1
26 (۱) قبر اور بوسیدگی کو فراموش نہ کرے: 57 25
27 (۲) دنیوی زندگی کی عمدہ ترین آرائش کو چھوڑدے: 58 25
28 (۳) باقی رہنے والی چیز کو فنا ہونے والی چیز پر ترجیح دے: 58 25
29 (۴) اپنی زندگی کے اگلے دن کو شمار نہ کرے: 59 25
30 (۵) اپنا شمار مُردوں میں کرے: 59 25
31 زبان کی حفاظت کی اہمیت 60 1
32 قول وعمل کی ہم آہنگی 63 1
33 قول وعمل 67 1
34 خوفِ خدا کی اہمیت 70 1
35 خدا ترسی 74 1
36 دین پر جماؤ 77 1
37 انسان کی ناشکری 80 1
38 کامل انسان اور مکمل انسانیت 84 1
39 تصنع واسراف اور سادگی 90 1
40 ایک بڑا فتنہ 93 1
41 فوری طور پر ہمارے کرنے کے کام 97 1
42 مال واولاد کا فتنہ 100 1
43 اپنی دنیا آپ پیدا کر 104 1
44 نعمتِ گویائی کا شکر مطلوب ہے 109 1
45 دولت ِ احساس واخلاص 113 1
46 انسانِ کامل 117 1
47 موت سامانِ عبرت ہے 121 1
48 نفس پرستی 125 1
49 معصوم بچوں کو ظلم سے بچائیے! 129 1
50 نفس کے گناہ اور ان سے بچاؤ! 132 1
51 (۱) سستی اور بزدلی: 133 50
52 (۲) کینہ اور بغض: 133 50
53 (۳) حرص وطمع: 133 50
54 اجتماعیت کی روح 136 1
55 اجتماعیت 139 1
56 نیکیوں کا زہر؛ حسد 142 1
57 نوجوانوں میں صحیح شعور پیدا کرنے کی ضرورت 146 1
58 اخلاقی قوت ہی اصل جوہر ہے 151 1
59 اعلیٰ انسانی کردار 155 1
60 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 159 1
61 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 159 60
62 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 159 60
63 l اسلام میں صبر کا مقام 159 60
64 l ترجمان الحدیث 159 60
65 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 159 60
66 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 160 60
67 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 160 60
68 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 160 60
69 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 160 60
70 l گلہائے رنگا رنگ 160 60
71 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 160 60
72 l علوم القرآن الکریم 161 60
73 l اسلام میں عبادت کا مقام 161 60
74 l اسلام دین فطرت 161 60
75 l دیگر کتب: 161 60
76 l عربی کتب: 161 60
Flag Counter