اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت و اخلاق |
|
کی دعوت دیں ۔(۵) ظالموں اور فاسقوں سے جہاد: اہل اسلام کو یہ حکم بھی ہے کہ اپنے ظالم اور فاسق بھائیوں سے بھی جہاد کریں ، یہ جہاد دعوتی ہوگا، امر بالمعروف اورنہی عن المنکر اس کا ذریعہ ہے، حسبِ طاقت ہاتھ یا زبان یا دل سے منکر کی تبدیلی کا حکم ہے، اور اس کے بڑے فضائل احادیث میں آئے ہیں اور اس کو چھوڑنا سخت جرم بتایا گیا ہے۔ ایک بندۂ مؤمن اگر اپنی عملی زندگی میں ان پانچوں طرح کے جہاد کو اختیار کرلے تو اس کی ایمانی قوت اور خوش بختی کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا۔ mvm