Deobandi Books

اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت و اخلاق

35 - 161
افراط اور غلو کی لعنت
انسان کا معاملہ بڑا عجیب وغریب ہے، وہ جانتا ہے کہ یہ زندگی محدود ہے، دنیا کا قیام بیحد مختصر ہے، اور اس دنیا سے جانا ضرور ہے، مگر پھر بھی اس کی امیدیں لامحدود ہیں ، اس کی تمنائیں اور آرزوئیں لامتناہی ہیں ، وہ خواہشوں اور توقعات میں اس طرح پور پور ڈوبا ہوا ہے جیسے کہ دوام وبقاء اس کا مقدر ہو اور اسے اِس دنیا میں ابد تک رہنا ہو۔
وہ کسی چیز کو چاہتا ہے اور محبت کرتا ہے تو انتہا تک پہونچتا ہے اور اس قدر افراط میں مبتلا ہوجاتا ہے جیسے اس کی محبوب شئ اور محبوب شخص میں خوبی ہی خوبی ہے، چاشنی ہی چاشنی ہے، کوئی خامی اور ترشی نہیں ، اور جس سے نفر ت کرتا ہے تو بھی انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتا ہے اور نفرت میں اتنا غلو کرتا ہے جیسے کہ اس قابل نفرت شئ اور شخص میں خامی ہی خامی ہے، کوئی خوبی نہیں ، اپنی رائے کی تائید اتنی قوت سے کرتا ہے جیسے وہی حق ہے اور اس کے سوا سب غلط ہے، کسی رائے کی تردید کرتا ہے تو انداز یہ ہوتا ہے کہ وہ سراسر باطل ہے، حق ہونے کا ادنیٰ احتمال بھی اس میں نہیں پایا جاتا۔
یہی وہ غلو اور افراط ہے جو حقائق کو مسخ کرتا ہے، سچائی کو بدل دیتا ہے، درستگی کو پلٹ دیتا ہے، مشکلات میں مبتلا کردیتا ہے تعلقات کو منقطع کردیتا ہے اور بغض وعداوت کی تخم ریزی کرتا ہے۔
ہماری سیاسی، علمی، ادبی ہر تاریخ افراط کے ان مظاہر سے پر ہے، محبت وعداوت میں اس افراط نے انتہائی دور رس، مؤثر عداوتوں اور تنازعوں کو جنم دیا ہے، اور اس کے نتیجہ میں حق


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 اصلاحِ معاشرہ اور تعمیرِ سیرت واخلاق 4 1
3 اشاعت کی عام اجازت ہے۔ 5 1
4 ملنے کے پتے: 5 1
5 مندرجات 6 1
6 مقدمہ (طبع سوم) 9 1
7 پیشِ گفتار 10 1
8 اپنی فکر میں لگے رہو 11 1
9 ٹی وی اور ڈش کے نقصانات 15 1
10 مَیں کے بجائے ’’ہَم‘‘ مطلوب ہے 18 1
11 اتحاد اہم ترین ضرورت ہے 23 1
12 مغربی نظام معاشرت کی ابتری 26 1
13 مغرب کا دلفریب نعرہ: آزادی اورجدت 31 1
14 افراط اور غلو کی لعنت 35 1
15 احساسِ برتری اور احساسِ کہتری 40 1
16 بندۂ مؤمن کے پانچ دشمن 45 1
17 (۱) جہادِ نفس: 45 16
18 (۲) شیطان سے جہاد: 46 16
19 (۳) کافروں سے جہاد: 47 16
20 (۴) منافقوں سے جہاد: 47 16
21 (۵) ظالموں اور فاسقوں سے جہاد: 48 16
22 سب سے بیش قیمت سرمایہ صالح افراد ہیں 49 1
23 عصرِ حاضر کا شرک 52 1
24 مادّہ پرستی کا طوفان 54 1
25 زاہد کے اوصاف 56 1
26 (۱) قبر اور بوسیدگی کو فراموش نہ کرے: 57 25
27 (۲) دنیوی زندگی کی عمدہ ترین آرائش کو چھوڑدے: 58 25
28 (۳) باقی رہنے والی چیز کو فنا ہونے والی چیز پر ترجیح دے: 58 25
29 (۴) اپنی زندگی کے اگلے دن کو شمار نہ کرے: 59 25
30 (۵) اپنا شمار مُردوں میں کرے: 59 25
31 زبان کی حفاظت کی اہمیت 60 1
32 قول وعمل کی ہم آہنگی 63 1
33 قول وعمل 67 1
34 خوفِ خدا کی اہمیت 70 1
35 خدا ترسی 74 1
36 دین پر جماؤ 77 1
37 انسان کی ناشکری 80 1
38 کامل انسان اور مکمل انسانیت 84 1
39 تصنع واسراف اور سادگی 90 1
40 ایک بڑا فتنہ 93 1
41 فوری طور پر ہمارے کرنے کے کام 97 1
42 مال واولاد کا فتنہ 100 1
43 اپنی دنیا آپ پیدا کر 104 1
44 نعمتِ گویائی کا شکر مطلوب ہے 109 1
45 دولت ِ احساس واخلاص 113 1
46 انسانِ کامل 117 1
47 موت سامانِ عبرت ہے 121 1
48 نفس پرستی 125 1
49 معصوم بچوں کو ظلم سے بچائیے! 129 1
50 نفس کے گناہ اور ان سے بچاؤ! 132 1
51 (۱) سستی اور بزدلی: 133 50
52 (۲) کینہ اور بغض: 133 50
53 (۳) حرص وطمع: 133 50
54 اجتماعیت کی روح 136 1
55 اجتماعیت 139 1
56 نیکیوں کا زہر؛ حسد 142 1
57 نوجوانوں میں صحیح شعور پیدا کرنے کی ضرورت 146 1
58 اخلاقی قوت ہی اصل جوہر ہے 151 1
59 اعلیٰ انسانی کردار 155 1
60 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 159 1
61 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 159 60
62 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 159 60
63 l اسلام میں صبر کا مقام 159 60
64 l ترجمان الحدیث 159 60
65 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 159 60
66 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 160 60
67 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 160 60
68 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 160 60
69 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 160 60
70 l گلہائے رنگا رنگ 160 60
71 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 160 60
72 l علوم القرآن الکریم 161 60
73 l اسلام میں عبادت کا مقام 161 60
74 l اسلام دین فطرت 161 60
75 l دیگر کتب: 161 60
76 l عربی کتب: 161 60
Flag Counter