زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
(۱): دائیں یا بائیںپہلو کو تکیہ یا دیوار وغیرہ پر سہارالگانا (۲):ہتھیلی سے زمین پر سہارالگانا (۳):چوزانو یعنی چوکڑی مار کر کسی گدے وغیرہ پر بیٹھنا (۴):کمر کو تکیہ یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگانا تکیہ لگاکر کھانے سے بہت زیادہ کھایا جاتا ہے،اس سے پیٹ بھی بڑھ جاتاہےاورکھانا جلدی ہضم بھی نہیں ہوتا۔