زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
لاپرواہی ہےاور اعضاء میں کمزوری کی وجہ سےوضوء بھی زیادہ دیر قائم نہیں رہتا۔ اس لیے اگر کسی کو یہ خدشہ ہوکہ گھر جاکر گھر والوں میں مصروفیت کی وجہ سےسنتیں ، نوافل فوت ہوجانے کاخوف ہوتو سنن مؤکدہ مسجد میں ہی اداکرنی چاہییں۔