زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
2: حدیث پاک میں آیا ہےکہ حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:آدمی میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں، ہرجوڑ پرروزانہ صدقہ لازم ہوتاہےاورچاشت کی دورکعت ان تین سو ساٹھ جوڑوں کی طرف سے صدقہ ہے۔ 3: چاشت کی کم از کم دو رکعات اور زیادہ سےزیادہ بارہ رکعات ثابت ہیں مگر حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ تر آٹھ رکعات ہی پڑھا کرتے تھے۔