زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
وسلم کو اس پیالےسےتمام مشروبات مثلاپانی،نبیذ،شہداوردودھ پلائے ہیں۔ نبیذیہ کہلاتاہےکہ پانی میں کھجوریاکشمش ملادی جائےاور اس میں ان کا اثر اچھی طرح آ جائے مگر اس میں نشہ پیدانہ ہوکیونکہ نشہ آجائے تو پھر حرام ہے۔