زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
سےمشہورہے۔کھاناکھانےسےپہلےاوربعدمیں وضواصطلاحی یعنی نمازوالاوضونہ فرضہے، نہ واجب، نہ سنت۔ ویسےہروقتباوضورہنامستحب ہے۔ 2: کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے۔ اس میںبرکت کا مطلب یہ ہے کہ کھانے میں زیادتی ہوتی ہے،کھانے والوں کا پیٹ بھر جاتا ہے اور کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھونا بھی سنت ہے۔ اس میں برکت کا مطلب یہ ہے کہ جن مقاصد کے لیے کھانا کھایا جاتا ہے وہ پورے ہوتے ہیں۔ مثلاً کھانا بدن کا جزء بنتا ہے، نشاط پیدا کرتا ہے،عبادات اور عمدہ اخلاق پر تقویت پیدا کرتا ہے۔