Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2015

اكستان

5 - 65
تاریخ میں آنے والے مثبت اِنقلابات میں یہ سب سے اہم اورنتائج کے اِعتبار سے سب سے بڑھ کر  اِنقلابی اِقدام ہوگا اِس کے معنوی اور مادّی ثمرات اَبرِ رحمت کی طرح ملک کے طول و عرض میں ہرچھوٹے بڑے کو خود بخود سیراب کرتے چلے جائیں گے۔بیگانی زبان دماغ کو اور بیگانہ پانی پیٹ کو  کبھی راس نہیں آئے۔ ملک میں اُردو کے نفاذ و رواج کی اِفادیت پاکستان کے ایٹمی قوت بن جانے سے کہیں بڑھ کر ہوگی ایٹمی قوت صرف دُشمن کے منفی اِقدامات کے سامنے ایک رُکاوٹ ہے مگر اپنی  قومی زبان کے زور پر قوم کو حاصل ہونے والی صلاحیت و توانائی ایسی زبردست قوت بخشے گی کہ ترقی کی صدیوں میں طے ہونے والی منز لیں عشروں میں طے ہوجائیں گی، اگر موجودہ حکومت نے عدالتی اِقدامات کو عملی جامہ پہنانے میں بروقت پیش قدمی سے کام لیا تو ہرخاص و عام حکومت کے اِس قدام کو ہمیشہ سراہتا رہے گا۔
ہماری دُعا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی اللہ تعالیٰ حفاظت بھی فرمائے اور مدد و نصرت بھی تاکہ ہمت وحوصلہ سے کام لیتے ہوئے وہ اپنے اِس نیک اِنقلابی عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر کامیابی کی منزل سے ہمکنار ہوں۔اِس موقع پر پوری قوم قدم بہ قدم اُن کے ساتھ ہے۔
یکم ذیقعدہ ١٤٣٦ھ مطابق ١٧اگست ٢٠١٥ء سے جامعہ مدنیہ جدید میں   تخصص فی علوم الحدیث واصول الفقہ کی تعلیم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا،والحمد للہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 گھل مل کر رہنا اور صبر کرنا : 7 4
6 مطلب کی وضاحت : 8 4
7 عیسائیوں کا فرسودہ طریقہ : 9 4
8 اِنسان کے مزاج پر اِس کا اَثر : 9 4
9 اللہ سے بے توجہی کا نقصان : 9 4
10 عید الاضحی ....... اَعمال،اَحکام ،فضائل 10 1
11 عیدالاضحی کی نماز : 10 10
12 قربانی کی فضیلت اور ثواب : 11 10
13 قربانی کس پر واجب ہے ؟ 12 10
14 قربانی کا وقت : 12 10
15 ذبح کا طریقہ : 13 10
16 قربانی کے جانور کو قبلہ رُخ لِٹاؤ اور یہ دُعا پڑھو : 13 10
17 نیت : 13 10
18 قربانی کے جانور اور اُن کے حصے : 14 10
19 تقسیم : 14 10
20 عمریں : 14 10
21 عیب دار جانور جن کی قربانی درست نہیں ہے : 15 10
22 قربانی کی کھال : 16 10
23 قربانی کا گوشت : 16 10
24 متفرق مسائل : 16 10
25 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
26 سولہواں سبق : جنت اور دوزخ 18 25
27 قصص القرآن للاطفال 26 1
28 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 26 27
29 ( حضرت اَیوب علیہ السلام کا واقعہ ) 26 27
30 خطباتِ حجة الوداع 31 1
31 وہ قیمتی اَسباق جنہیں مسلسل یاد رکھنے کی ضرورت ہے 31 30
32 حرمین شریفین میں تصویرکَشی کی وبا : 33 30
33 حج کا سفر ایک تربیتی سفر ہے : 34 30
34 خطباتِ حجة الوداع : 34 30
35 (١) حقوق العباد کا خیال رکھنے کی تاکید : 35 30
36 (٢) کتاب وسنت پر ثابت قدم رہنے کی وصیت : 36 30
37 (٣) آخرت کی فکر کی تلقین : 36 30
38 (٤) شیطان کے مکر وفریب سے بچنے کی تاکید : 37 30
39 (٥) جاہلیت کی ہر رسم پیروں تلے دفن : 38 30
40 (٦) قتل وغارت گری سے بچنے کی تلقین : 39 30
41 (٧) خواتین کی حرمت کا خیال : 40 30
42 (٨) حکام کی سمع واِطاعت کی تلقین : 40 30
43 (٩) حقیقی مساوات کا اعلان : 41 30
44 (١٠) متفرق ہدایات : 42 30
45 (١١) تبلیغ دین کی تلقین : 43 30
46 خد ا را ! مجھے قیامت میں رُسوا مت کرنا : 44 30
47 ہمارا فرض : 45 30
48 وفیات 46 1
49 بکری کی قربانی میں شرکت کا مسئلہ 47 1
50 بکری کی قربانی صرف ایک آدمی کے طرف سے ہو سکتی ہے یا اِس میں متعدد حصے دار شریک ہو سکتے ہیں ؟ 47 49
51 منشأ اِختلاف : 47 49
52 مفہومِ حدیث کے متعلق دونوں آراء کا تجزیہ : 50 49
53 دلیل نمبر ١ : 50 49
54 دلیل نمبر ٢ : 51 49
55 دلیل نمبر ٣ : 53 49
56 دلیل نمبر ٤ : 53 49
57 دلیل نمبر٥ : 54 49
58 دلیل نمبر ٦ : 55 49
59 دلیل نمبر ٧ : 56 49
60 دلیل نمبر ٨ : 57 49
61 دلیل نمبر ٩ : 59 49
62 دلیل نمبر ١٠ : 60 49
63 دلیل ١١ : 60 49
64 غیر مقلدین کا قیاس : 60 49
65 غیر مقلدین کا قیاس ملاحظہ کیجیے ! 61 49
66 اِس اِجمال کی تفصیل ملاحظہ کیجیے : 61 49
67 غیر مقلدین کا شکوہ : 62 49
68 جواب ِشکوہ : 62 49
69 ہمارے تین سوال : 63 49
70 بقیہ : عید الاضحی ... اَعمال،اَحکام ،فضائل 64 10
71 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter