شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ |
]٤٧٣[ (٢) والضان والمعز سوائ۔ تھوڑے سے اختلاف کے بعد مسئلہ ایک جیسا ہی ہو جاتا ہے۔ ]٤٧٣[(٢)بھیڑ اور بکری کا مسئلہ برابر ہے۔ وجہ بھیڑ اور بکری تقریبا ایک جنس شمار کئے جاتے ہیں اس لئے دونوں کی زکوة کا حساب ایک ہی جیسا ہے۔ لغت الضأن : بھیڑ، المعز : بکری ( بکریوں کی زکوة ایک نظر میں ) بکریاں زکوة 40 ایک بکری 121 دو بکریاں 201 تین بکریاں 400 چار بکریاں 500 پانچ بکریاں