شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ |
|
استدار الی القبلة و بنی علیھا۔ فائدہ امام شافعی فرماتے ہیں کہ اگر قبلہ بالکل پشت کے پیچھے ہو گیا تو چونکہ مکمل الٹا ہو گیا اس لئے نماز لوٹائے گا۔ہم کہتے ہیں کہ اس کی طاقت میں اتنا ہی تھا اس لئے نہیں لوٹائے گا۔پھر حدیث میں بھی لوٹانے کا حکم نہیں ہے۔