اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت و اخلاق |
|
کے خوف سے لرزتا، تڑپتا اور دھڑکتا رہے اور اس دل کے لرزنے کا اثر ظاہری اعمال پر اس صورت میں نمایاں ہو کہ نیک اعمال ہی ہوں ، اور سوئِ اتفاق خطائیں ہو بھی جائیں تو فوراً تنبہ اور آگاہی ہو اورتوفیقِ توبہ ہو۔ خدا ترسی کی دولت سب سے قیمتی دولت ہے، جسے یہ دولت مل گئی اس کے لئے دنیا کی تمام چیزیں بے مایہ اور ہیچ ہوجاتی ہیں ۔ mvm