اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت و اخلاق |
|
دفاع، جان ومال وآبرو کا تحفظ، جائز امور میں ہر ممکن مدد اور تعاون، حقوق کی پاسداری اور ادائیگی وغیرہ کا حکم فرمایا گیا ہے۔ اتحاد واتفاق مسلمانوں کی اجتماعی زندگی اورقوت کا واحد حل ہے اور یہ حل تمام امتوں اورمذاہب میں متفق علیہ رہا ہے، وحدت واتحاد کے لئے مرکز صرف اسلام وقرآن بن سکتا ہے اور باہمی اتحاد اطاعت الٰہی پر موقوف ہے، معاصی کے ساتھ یہ انعام نہیں ملتا۔ اس اصول کو حرزِ جاں بنائے رکھنا چاہئے۔ mvm