اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت و اخلاق |
|
وجہہ نے فرمایا: ’’مجھے تم پر بس دو چیزوں کا خطرہ ہے، ایک تو دور دراز کی امیدیں اور توقعات، دوسری خواہش پرستی۔ اللہ نے صاف حکم دیا کہ: لَا تَتَّبِعِ الْہَویٰ فَیُضِلَّکَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، إِنَّ الَّذِیْنَ یَضِلُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ لَہُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ بِمَا نَسُوْا یَوْمَ الْحِسَابِ۔ (ص: ۲۶) ترجمہ: تم خواہشِ نفس کی پیروی مت کرو کہ وہ تم کو اللہ راہ سے بھٹکادے گی، جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقینا اُن کے لئے سخت سزا ہے کہ وہ یوم الحساب کو بھول گئے۔ mvm