اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت و اخلاق |
|
ہے کہ کیا تم جان دے دوگے مگر بندہ جہاد پر جاتا ہے اور شہید ہوتا ہے، اللہ پر حق ہے کہ اللہ اسے جنت میں داخل کرلے گا۔ (بخاری شریف) قرآن وحدیث میں بے شمار نصوص ہیں جن میں اموال واولاد کے فتنے سے محتاط رہنے کی تلقین کی گئی ہے، عموماً گناہ اسی بے احتیاطی سے ہوتے ہیں ، اس لئے بہت چوکنا وہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ mvm