Deobandi Books

حنفی نماز مدلل ۔ احادیث طیبہ کی روشنی میں

یرِ نظر

33 - 103
(2)آمین کے آہستہ کہنے پربہت سے صحابہ کرام حتی کہ  خلفاء راشدین اورحضرت عبد اللہ  بن مسعود﷢ اور تابعین کا بھی عمل ہے جو خود ایک بہت بڑی وجہ ترجیح ہے  جس سے حضرت شُعبہ﷫کی آمین بالسّر کی  روایت کا راجح ہونا معلوم ہوتا ہے۔
(3)نبی کریمﷺکازورسے آمین کہنا تعلیم و تلقین کیلئے یعنی سکھانے کیلئے تھا ،مستقل عادتِ شریفہ نہیں تھی ،چنانچہ خود صحابی رسول حضرت ابووائل بن حجر ﷜ نےاس کی صراحت کی ہے،چنانچہ وہ فرماتے ہیں:”فَقَالَ:«آمِينَ»يَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ مَا أَرَاهُ إِلَّا يُعَلِّمُنَا“یعنی آپ ﷺنے(سورۃ الفاتحہ کے بعد)بلند آواز سے آمین کہا ،جس کے بارے میں میرا خیال یہی ہے کہ آپ ﷺنےہمیں سکھانے کیلئے زور سے آمین کہا تھا۔( الکنیٰ و الاسماء للدولابی:1090)
اِسی طرح حضرت وائل بن حُجر ﷜ہی کی ایک روایت میں ہے:”فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ قَالَ:«آمِينَ» ثَلَاثَ مَرَّاتٍ“کے الفاظ مَروی ہیں،یعنی جب آپ 
ﷺسورۃا لفاتحہ سے فارغ ہوئےتو تین مرتبہ آمین کہا ۔(طبرانی کبیر:22/22)
غور کیجئے !مذکورہ روایت کا اِس کے علاوہ کوئی مطلب نہیں کہ  یہ تین مرتبہ آمین کہنالوگوں کو  تعلیم دینے اوراُنہیں سکھانے کیلئے تھا ،پس جس طرح آپﷺکاخلافِ معمول ایک سے زائد مرتبہ آمین کہنا لوگوں کو سکھانے کیلئے تھا اِسی  طرح خلافِ معمول آواز سے آمین کہنا بھی تعلیم و تلقین کیلئے تھا،کوئی مستقل عادتِ شریفہ نہیں تھی ،ورنہ ان روایاتِ جہریہ  کے ہوتے ہوئے حضرت عُمر ،حضرت علی اور حضرت عبد اللہ بن مسعود ﷢جیسے جلیل القدر صحابہ کرام کے سراً آمین کہنے کا کیا مطلب ہوگا۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرفِ آغاز 9 1
4 قبلہ رُخ ہوکر تکبیرِ تحریمہ کہنا: 12 1
5 ہاتھ کہاں تک اُٹھائے جائیں : 12 1
6 ہاتھ کیسے اُٹھائے جائیں: 12 1
7 ہاتھ کیسے باندھے جائیں: 13 1
8 ہاتھ کہاں باندھے جائیں: 13 1
9 ثناء پڑھنا: 13 1
10 تعوّذ: 14 1
11 تسمیہ : 14 1
12 ثناء ، تعوذ ، تسمیہ اور آمین کا آہستہ کہنا: 14 1
13 فاتحہ اور سورت کا ملانا : 15 1
14 ﴿قرأت کے وقت مقتدیوں کاخاموش رہنا﴾ 16 1
15 مقتدیوں کے خاموش رہنے کا حکم سری و جہری تمام نمازوں میں ہے : 21 14
16 قراءت خلف الاِمام کے مسئلہ میں خلفاءِ راشدین اور دیگر صحابہ کرام کا عمل : 22 14
17 ﴿آمین آہستہ کہنا﴾ 29 1
18 سفیان ثوری﷫اورشُعبہ﷫کی روایت کا تعارض : 32 17
19 ﴿آمین بالسّر کی روایت کے راجح ہونے کی وجوہات﴾ 32 17
23 سورت کا ملانا صرف پہلی دو رکعتوں میں ہے : 35 1
24 رکوع کرنا : 35 1
25 رکوع کا طریقہ : 35 24
26 رکوع میں سر کو کمر کے برابر سیدھا رکھنا چاہیئے : 36 24
27 رکوع میں ہاتھوں کو پہلو سے الگ اور اُنگلیاں کشادہ رکھنی چاہیئے : 36 24
28 رکوع میں ہاتھوں کو گھٹنوں پر جماکر رکھنا چاہیئے : 36 24
29 رکوع میں ہاتھوں کو گھٹنوں پر سیدھا رکھنا چاہیئے : 37 24
30 رکوع کی تسبیحات اور اُس کی تعداد: 37 24
31 قومہ میں اطمینان کے ساتھ کھڑے ہونا: 37 1
32 رکوع سے کھڑے ہوتے ہوئے سمع اللہ اور قومہ میں تحمید کہنا: 38 1
33 منفرد صرف تحمید پر اکتفا کرے گا : 38 1
34 ﴿رکوع میں جاتے اور اٹھتے ہوئے رفع یدین نہ کرنا﴾ 39 1
35 ترکِ رفعِ یدین کے مسئلہ میں خلفاءِ راشدین اور دیگر صحابہ کرام کا عمل : 41 34
36 ترکِ رفعِ یدین کے مسئلہ میں کبار تابعین کا عمل : 43 34
37 رفعِ یدین کی روایات قابلِ عمل کیوں نہیں: 46 34
38 سجدہ میں جانے کا طریقہ: 49 107
39 سجدہ کرنے کا طریقہ: 49 107
40 سجدہ میں زمین پر سات اعضاء رکھنے چاہیئے : 49 107
41 سجدہ میں سر کو دونوں ہاتھوں کے درمیان رکھنا چاہیئے : 50 107
42 سجدہ میں ہاتھ کانوں کے برابر ہونے چاہیئے : 50 107
43 سجدہ میں ہاتھوں کی اُنگلیاں ملی ہوئی ہونی چاہیئے : 50 107
44 سجدہ میں ہاتھوں اور پاؤں کی اُنگلیوں کو قبلہ رُخ رکھنا چاہیئے : 51 107
45 سجدہ میں دونوں کُہنیاں زمین سے اُٹھی ہوئی ہونی چاہیئے : 51 107
46 سجدہ میں دونوں ہاتھ پہلووں سے الگ ہونے چاہیئے : 51 107
47 سجدہ میں ہاتھ بہت زیادہ پھیلے یا سمٹے ہوئے نہیں ہونے چاہیئے : 52 107
48 سجدہ میں سُرین اُٹھی ہوئی ہونی چاہیئے : 52 107
49 سجدہ میں دونوں پاؤں سیدھے کھڑے ہوئے ہونے چاہیئے : 52 107
50 سجدہ کی تسبیحات اور اُس کی تعداد: 53 107
51 جلسہ میں سکون اور اطمینان کے ساتھ بیٹھنا: 53 1
52 دوسرا سجدہ:  53 1
53 سجدہ سے قیام میں جانے کا طریقہ: 54 1
54 جلسہ استراحت نہ کرنا: 54 1
55 تمام رکعات کا طریقہ پہلی رکعت کی طرح ہے : 55 1
56 دوسری رکعت میں ثناء ، تعوذ نہیں ہے : 55 1
57 ہر دو رکعت میں قعدہ کیاجائے گا: 56 1
58 جلسہ اور قعدہ میں بیٹھنے کا طریقہ: 56 1
59 قعدہ میں بایاں پاؤں بچھا ہوا اور دایاں کھڑا ہوا ہونا چاہیئے : 56 1
60 قعدہ میں دائیں پاؤں کی انگلیوں کا رُخ قبلہ کی طرف ہونا چاہیئے : 57 1
61 قعدہ میں دونوں ہاتھ دائیں بائیں ران پر ہونے چاہیئے : 57 1
62 تشہد کے کلمات: 58 1
63 قعدہ اولی میں صرف تشہد پڑھا جائے گا: 58 1
64 تشہد کو آہستہ پڑھنا: 58 1
65 تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ کرنا : 59 1
66 تشہد میں انگلی سے اشارہ کا طریقہ: 59 1
67 اشارہ میں انگلی کا نہ ہلانا: 59 1
68 شہادت کی انگلی کو آخر تک بچھائے رکھنا: 59 1
69 درود شریف: 60 1
70 تشہد کے بعد کوئی بھی دعاء کی جاسکتی ہے : 61 1
71 ایک خاص دعاء: 61 1
72 سلام پھیرنا:  61 1
73 نماز کا اختتام سلام کے ساتھ ہوتا ہے : 61 1
74 سلام دونوں جانب پھیرا جاتا ہے: 61 1
75 سلام میں گردن کتنی موڑی جائےگی: 62 1
76 مقتدی کو اِمام کے ساتھ سلام پھیرنا چاہیئے : 62 1
77 نماز کے بعد دعاء: 62 1
78 نماز کے بعدسر پر ہاتھ رکھ کر دعاء مانگنا : 63 1
79 ﴿وتر کی نماز﴾ 65 1
80 وتر کی تین رکعتیں ایک سلام کے ساتھ ہیں : 65 79
81 وتر کی نماز کی مسنون قراءت : 66 79
82 وتر میں قنوت رکوع سے پہلے ہے : 66 79
83 دُعاءِ قنوت کے اَلفاظ: 67 79
84 وتر کے بعد کی دو رکعتیں : 68 79
85 رمضان المُبارک میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھی جائے گی : 69 79
86 ﴿سنن و نوافل﴾ 71 1
87 سننِ مؤکّدہ کا ثبوت: 71 86
88 سننِ غیر مؤکّدہ اور نوافل کا ثبوت: 71 86
89 ﴿بیس رکعت تَراویح﴾ 74 1
90 تَراویح کے بارے میں نبی کریمﷺکا عَمل: 74 89
91 تَراویح کے بارے میں حضرات صحابہ کرام﷢کا عَمل: 76 89
92 تَراویح کے بارے میں حضرات تابعین﷭کا عَمل: 78 89
93 تَراویح کے بارے میں فقہاء کرام اور محدّثینِ عظام کے فتاویٰ: 80 89
94 8 رکعات تَراویح کے قائلین کے دلائل اور اُن کے جوابات : 83 89
95 پہلی دلیل اور اُس کا جواب: 84 89
96 تیسری دلیل اور اُس کا جواب: 89 89
98 ﴿مرد و عورت کی نماز کا فرق﴾ 91 1
99 مرد و عورت کی نماز میں عمومی فرق پر مشتمل احادیث: 91 98
100 عورت ہاتھ کیسے اور کہاں تک اُٹھائے گی : 93 98
101 عورت اپنے ہاتھ قیام کی حالت میں کیسے رکھے گی : 95 98
102 عورت رکوع کیسے کرےگی: 95 98
103 عورت سجدہ کیسے کرےگی: 95 98
104 عورت نماز میں کیسے بیٹھےگی : 98 98
105 نماز میں عورتوں کی مخصوص صورتیں : 99 98
107 سجدہ کرنا: 49 1
Flag Counter