Deobandi Books

حنفی نماز مدلل ۔ احادیث طیبہ کی روشنی میں

یرِ نظر

61 - 103
تشہد کے بعد کوئی بھی دعاء کی جاسکتی ہے :
نبی کریم ﷺنے حضرت عبد اللہ بن مسعود ﷛ کو تشہد کے کلمات سکھانے کے بعد فرمایا :”ثُمَّ يَتَخَيَّرُ مِنَ الدُّعَاءِ أَعْجَبَهُ إِلَيْهِ، فَيَدْعُو“پھر تشہد کے بعد کوئی بھی پسندیدہ دعاء اختیار کر کے مانگے ۔(بخاری:835)
ایک خاص دعاء:
حضرت ابو بکر صدیق ﷛نے نبی کریم ﷺسے درخواست کی : یا رسول اللہ ! مجھے ایسی دعاء بتلائیے جو میں اپنی نماز میں مانگا کروں۔ آپ ﷺنے یہ دعاء تلقین فرمائی : اَللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا، وَلاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ، وَارْحَمْنِي، إِنَّكَ أَنْتَ الغَفُورُ الرَّحِيمُ۔(بخاری:6326)
سلام پھیرنا: 
نماز کے آخر میں سلام پھیرا جاتا ہے  اور اس کے ذریعہ نماز ختم ہوجاتی ہے، احادیثِ ذیل میں اس کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں:
نماز کا اختتام سلام کے ساتھ ہوتا ہے :
حضرت عائشہ صدیقہ ﷝فرماتی ہیں :” وَكَانَ يَخْتِمُ الصَّلَاةَ بِالتَّسْلِيمِ “نبی کریم ﷺنماز کو سلام پر ختم فرمایاکرتے تھے ۔(مسلم:498)
سلام دونوں جانب پھیرا جاتا ہے:
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ، وَعَنْ يَسَارِهِ:اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ، السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ۔(ترمذی:295)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرفِ آغاز 9 1
4 قبلہ رُخ ہوکر تکبیرِ تحریمہ کہنا: 12 1
5 ہاتھ کہاں تک اُٹھائے جائیں : 12 1
6 ہاتھ کیسے اُٹھائے جائیں: 12 1
7 ہاتھ کیسے باندھے جائیں: 13 1
8 ہاتھ کہاں باندھے جائیں: 13 1
9 ثناء پڑھنا: 13 1
10 تعوّذ: 14 1
11 تسمیہ : 14 1
12 ثناء ، تعوذ ، تسمیہ اور آمین کا آہستہ کہنا: 14 1
13 فاتحہ اور سورت کا ملانا : 15 1
14 ﴿قرأت کے وقت مقتدیوں کاخاموش رہنا﴾ 16 1
15 مقتدیوں کے خاموش رہنے کا حکم سری و جہری تمام نمازوں میں ہے : 21 14
16 قراءت خلف الاِمام کے مسئلہ میں خلفاءِ راشدین اور دیگر صحابہ کرام کا عمل : 22 14
17 ﴿آمین آہستہ کہنا﴾ 29 1
18 سفیان ثوری﷫اورشُعبہ﷫کی روایت کا تعارض : 32 17
19 ﴿آمین بالسّر کی روایت کے راجح ہونے کی وجوہات﴾ 32 17
23 سورت کا ملانا صرف پہلی دو رکعتوں میں ہے : 35 1
24 رکوع کرنا : 35 1
25 رکوع کا طریقہ : 35 24
26 رکوع میں سر کو کمر کے برابر سیدھا رکھنا چاہیئے : 36 24
27 رکوع میں ہاتھوں کو پہلو سے الگ اور اُنگلیاں کشادہ رکھنی چاہیئے : 36 24
28 رکوع میں ہاتھوں کو گھٹنوں پر جماکر رکھنا چاہیئے : 36 24
29 رکوع میں ہاتھوں کو گھٹنوں پر سیدھا رکھنا چاہیئے : 37 24
30 رکوع کی تسبیحات اور اُس کی تعداد: 37 24
31 قومہ میں اطمینان کے ساتھ کھڑے ہونا: 37 1
32 رکوع سے کھڑے ہوتے ہوئے سمع اللہ اور قومہ میں تحمید کہنا: 38 1
33 منفرد صرف تحمید پر اکتفا کرے گا : 38 1
34 ﴿رکوع میں جاتے اور اٹھتے ہوئے رفع یدین نہ کرنا﴾ 39 1
35 ترکِ رفعِ یدین کے مسئلہ میں خلفاءِ راشدین اور دیگر صحابہ کرام کا عمل : 41 34
36 ترکِ رفعِ یدین کے مسئلہ میں کبار تابعین کا عمل : 43 34
37 رفعِ یدین کی روایات قابلِ عمل کیوں نہیں: 46 34
38 سجدہ میں جانے کا طریقہ: 49 107
39 سجدہ کرنے کا طریقہ: 49 107
40 سجدہ میں زمین پر سات اعضاء رکھنے چاہیئے : 49 107
41 سجدہ میں سر کو دونوں ہاتھوں کے درمیان رکھنا چاہیئے : 50 107
42 سجدہ میں ہاتھ کانوں کے برابر ہونے چاہیئے : 50 107
43 سجدہ میں ہاتھوں کی اُنگلیاں ملی ہوئی ہونی چاہیئے : 50 107
44 سجدہ میں ہاتھوں اور پاؤں کی اُنگلیوں کو قبلہ رُخ رکھنا چاہیئے : 51 107
45 سجدہ میں دونوں کُہنیاں زمین سے اُٹھی ہوئی ہونی چاہیئے : 51 107
46 سجدہ میں دونوں ہاتھ پہلووں سے الگ ہونے چاہیئے : 51 107
47 سجدہ میں ہاتھ بہت زیادہ پھیلے یا سمٹے ہوئے نہیں ہونے چاہیئے : 52 107
48 سجدہ میں سُرین اُٹھی ہوئی ہونی چاہیئے : 52 107
49 سجدہ میں دونوں پاؤں سیدھے کھڑے ہوئے ہونے چاہیئے : 52 107
50 سجدہ کی تسبیحات اور اُس کی تعداد: 53 107
51 جلسہ میں سکون اور اطمینان کے ساتھ بیٹھنا: 53 1
52 دوسرا سجدہ:  53 1
53 سجدہ سے قیام میں جانے کا طریقہ: 54 1
54 جلسہ استراحت نہ کرنا: 54 1
55 تمام رکعات کا طریقہ پہلی رکعت کی طرح ہے : 55 1
56 دوسری رکعت میں ثناء ، تعوذ نہیں ہے : 55 1
57 ہر دو رکعت میں قعدہ کیاجائے گا: 56 1
58 جلسہ اور قعدہ میں بیٹھنے کا طریقہ: 56 1
59 قعدہ میں بایاں پاؤں بچھا ہوا اور دایاں کھڑا ہوا ہونا چاہیئے : 56 1
60 قعدہ میں دائیں پاؤں کی انگلیوں کا رُخ قبلہ کی طرف ہونا چاہیئے : 57 1
61 قعدہ میں دونوں ہاتھ دائیں بائیں ران پر ہونے چاہیئے : 57 1
62 تشہد کے کلمات: 58 1
63 قعدہ اولی میں صرف تشہد پڑھا جائے گا: 58 1
64 تشہد کو آہستہ پڑھنا: 58 1
65 تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ کرنا : 59 1
66 تشہد میں انگلی سے اشارہ کا طریقہ: 59 1
67 اشارہ میں انگلی کا نہ ہلانا: 59 1
68 شہادت کی انگلی کو آخر تک بچھائے رکھنا: 59 1
69 درود شریف: 60 1
70 تشہد کے بعد کوئی بھی دعاء کی جاسکتی ہے : 61 1
71 ایک خاص دعاء: 61 1
72 سلام پھیرنا:  61 1
73 نماز کا اختتام سلام کے ساتھ ہوتا ہے : 61 1
74 سلام دونوں جانب پھیرا جاتا ہے: 61 1
75 سلام میں گردن کتنی موڑی جائےگی: 62 1
76 مقتدی کو اِمام کے ساتھ سلام پھیرنا چاہیئے : 62 1
77 نماز کے بعد دعاء: 62 1
78 نماز کے بعدسر پر ہاتھ رکھ کر دعاء مانگنا : 63 1
79 ﴿وتر کی نماز﴾ 65 1
80 وتر کی تین رکعتیں ایک سلام کے ساتھ ہیں : 65 79
81 وتر کی نماز کی مسنون قراءت : 66 79
82 وتر میں قنوت رکوع سے پہلے ہے : 66 79
83 دُعاءِ قنوت کے اَلفاظ: 67 79
84 وتر کے بعد کی دو رکعتیں : 68 79
85 رمضان المُبارک میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھی جائے گی : 69 79
86 ﴿سنن و نوافل﴾ 71 1
87 سننِ مؤکّدہ کا ثبوت: 71 86
88 سننِ غیر مؤکّدہ اور نوافل کا ثبوت: 71 86
89 ﴿بیس رکعت تَراویح﴾ 74 1
90 تَراویح کے بارے میں نبی کریمﷺکا عَمل: 74 89
91 تَراویح کے بارے میں حضرات صحابہ کرام﷢کا عَمل: 76 89
92 تَراویح کے بارے میں حضرات تابعین﷭کا عَمل: 78 89
93 تَراویح کے بارے میں فقہاء کرام اور محدّثینِ عظام کے فتاویٰ: 80 89
94 8 رکعات تَراویح کے قائلین کے دلائل اور اُن کے جوابات : 83 89
95 پہلی دلیل اور اُس کا جواب: 84 89
96 تیسری دلیل اور اُس کا جواب: 89 89
98 ﴿مرد و عورت کی نماز کا فرق﴾ 91 1
99 مرد و عورت کی نماز میں عمومی فرق پر مشتمل احادیث: 91 98
100 عورت ہاتھ کیسے اور کہاں تک اُٹھائے گی : 93 98
101 عورت اپنے ہاتھ قیام کی حالت میں کیسے رکھے گی : 95 98
102 عورت رکوع کیسے کرےگی: 95 98
103 عورت سجدہ کیسے کرےگی: 95 98
104 عورت نماز میں کیسے بیٹھےگی : 98 98
105 نماز میں عورتوں کی مخصوص صورتیں : 99 98
107 سجدہ کرنا: 49 1
Flag Counter