Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

98 - 115
ہوتا اور اسى خىال مىں رہتا کہ وہ سوتا ہے تو بعض اوقات بلکہ مجھ کو تو بہت اوقات اىسے موقع پر ىہى خىال ہوتا ہے کہ سوتے آدمى کو جگانا بے آرام کرنا بدون ضرورت کے بے رحمى ہے اور اسى خىال سے نہ جگاتا۔ اور ممکن ہے کہ اس وقت اس سے کسى ضرورى کام مىں حرج ہوجاتا گو وہ ضرورت شدّت کے درجہ تک نہ ہوتى، مگر اس حرج کو اس لىے گوارا کر لىا جاتا کہ سوتے کو جگانا اس سے زىادہ ناگوار تھا۔ پھر جب بعد مىں معلوم ہوتا کہ وہ سوتا نہ تھا اب اس حرج کى ناگوارى کا اثر قلب پر ہوتا اور اس راوى پر غصہ آتا۔ تو ىہ تمام تر پرىشانىاں بدولت اس کے ہوتىں کہ بلا تحقىق اىک بات کہہ دى۔ اس کى ہمىشہ احتىاط رکھنى چاہئے۔
مرقومہ اىک طالب علم  واصلاح دادہ مؤلف
ادب82:۔اىک شخص آئے ، درىافت فرماىا کىسے تشرىف لائے ،کچھ فرمانا ہے؟ جواب مىں کہا جى نہىں وىسے ہى ملاقات کے لىے حاضر ہوا تھا۔ جب جانے لگے مغرب کے بعد فرض و سنت کے درمىان مىں تعوىذ کى فرمائش کى۔ فرماىا ہر کام کے واسطے اىک موقع اور محل ہوتا ہے ،ىہ وقت تعوىذ کا نہىں ۔ جب آپ تشرىف لائے تھے تو مَىں نے استفسار کىا تھا آپ نے فرماىا تھا کہ وىسے ہى ملاقات کے واسطے آىا ہوں اب اس وقت ىہ فرمائش کى، اسى 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter