آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
کر دے خود نہ مارے، سو ظاہر ىہ ہے کہ ىہ حکم مستحب ہے کہ ادب پدرى بھى ملحوظ رہے گا اور مقصود بھى حاصل ہوجائے گا۔ اور ىہ بھى جب کہ دوسرا شخص موجود ہو اىسے موقع پر اس کو بخوبى مار سکے ،کفر اور شرک کا انجام ذلّت ہے پس ادب پدرى پورے طور پر باقى نہىں رہ سکتا۔ فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے پس اگر والدىن فاسق ہوں تو خوب اچھے طرىق پر نصىحت کرے اور اگر