Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

68 - 115
﷽
مختلف آداب:
ادب1:۔ جب کسى کے پاس ملنے ىا کچھ کہنے جاؤ اور اس کو کسى شغل کى وجہ سے فرصت نہ ہو مثلاً قرآن کى تلاوت کر رہا ہے ىا وظىفہ پڑھ رہا ہے ىا قصداً مقام خلوت مىں بىٹھا کچھ لکھ رہا ہے ىا سونے کے لىے آمادہ ہے ىا قرائن سے اور کوئى اىسى حالت معلوم ہو جس سے غالباً اس شخص کى طرف متوجہ ہونے سے اس کا حرج ہوگا ىا اس کو گرانى و پرىشانى ہوگى ،اىسے وقت مىں اس سے کلام وسلام مت کرو، بلکہ ىا تو چلے جاؤ اور اگر بہت ہى ضرورت کى بات ہو تو مخاطب سے پہلے پوچھ لوکہ مَىں کچھ کہنا چاہتا ہوں ، پھر اجازت کے بعد کہہ دے، اس سے تنگى نہىں ہوتى۔ اور ىا فرصت کا انتظار کرو جب اس کو فارغ دىکھو مل لو۔
ادب2:۔جب کسى کے انتظار مىں بىٹھنا ہو تو اىسے موقع پر اور اس طور سے مت بىٹھو کہ اس شخص کو ىہ معلوم ہوجائے کہ تم اس کا انتظار کر رہے ہو، اس سے خواہ مخواہ اس کا دل مشوش ہوجاتا ہے اور اس کى ىکسوئى مىں خلل پرتا ہے، بلکہ اس سے دور اور نگاہ سے پوشىدہ ہو کر بىٹھو۔
ادب3:۔مصافحہ اىسے وقت مت کرو کہ دوسرے کے ہاتھ اىسے شغل مىں رکے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter