آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ہوں۔ ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق ان کے لئے دعاء مغفرت ورحمت کرتا رہے۔ نوافل و صدقات مالىہ کا ثواب ان کو پہنچاتا رہے۔ ان کے ملنے والوں کے ساتھ رعاىت مالى و خدمت بدنى و حسن اخلاق سے پىش آئے۔ ان کے ذمہ جو قرض ہو اس کو ادا کرے۔ گاہ گاہ ان کى قبر کى زىارت کرے۔ دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق دادا، دادى، نانا، نانى کا حکم شرعاً مثل ماں باپ کے ہے، پس ان کے حقوق بھى مثل ماں باپ کے سمجھنا چاہئے۔ اس طرح خالہ اور ماموں مثل ماں کے اور چچا