آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
برہنہ ہونا کہ خلوت مىں ہو۔ صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق حضرات صحابہ و اہل بىت رضى اﷲتعالىٰ عنہم کو چونکہ حضور سرور عالم کے ساتھى دىنى اور دنىوى دونوں طرح کا تعلق ہے اس لئے آپ کے حق مىں ان حضرات کے حقوق بھى داخل ہوگئے ہىں اور وہ ىہ ہىں: ان حضرات کى اطاعت کرے۔ ان حضرات سے محبت رکھے۔ ان کے عادل ہونے کا اعتقادرکھے۔ ان کے محبىن( سے محبت اور مبغضىن( سے بغض رکھے۔ علماء اور مشائخ کے حقوق چونکہ علماء ظاہر وباطن سرورِ عالم کے وارث اور مسند نشىن ہىں اس لىے ان