Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

96 - 115
اجازت مىں رُکتے  ہىں ۔ اىک تو عشاء کے بعد وقت ملنے ملانے کا نہىں ہوتا خاص کر جو شخص کہ پہلے مل چکا ہو۔ پھر جب کہ معلوم ہوا کہ کوئى کام نہىں محض مجلس آرائى و درباردارى ہى غرض ہے جىسا کہ اکثر کى عادت ہے۔ پھر وظىفہ مىں دوسرى طرف متوجہ ہونا گراں گذرتا ہے بالخصوصبلا ضرورت پھر طلبِ اجازت کى صورت سے تقاضہ ہوتا ہے کہ کچھ بولو۔ ىہ سب امور جمع ہوکر ناگوارى بڑى، آخر وظىفہ چھوڑ کر کہنا پڑا کہ صاحب ىہ وقت پاس بىٹھنے کا نہىں ہے۔ کہنے لگے مَىں تو پانى پىنے جاتا تھا۔ اس سے اور زىادہ ناگوارى ہوئى کہ اوپر سے بات بناتے ہىں، مگر انہوں نے کہا کہ واقعى پانى پىنے جاتا تھا۔ مَىں نے کہا کہ پھر اىسى ہىئت کىوں اختىار کى جس سے پورا شبہ ہو اور دوسرى طرف سے اور بے رُکے جانا چاہئے تھا۔
ادب80:۔اىک طالب علم مثلاً زىد نے مجھ سے اجازت چاہى کہ فلاں طالب علم مثلاً عمرو کے ساتھ شام کو جنگل چلا جاىا کروں۔ اور اس طالب علم ىعنى عمرو کے ساتھ اىک اور طالب علم کم عمر مثلاً بکر پہلے باجازت استاد کے جاىا کرتا تھا۔ اور زىد کا اجتماع بکر کے ساتھ ہم لوگوں کے نزدىک خلاف مصلحت تھا تو زىد کے ذمہ لازم تھا کہ اس کى اجازت مانگنے کے وقت ىہ بھى ظاہر کرتا کہ اس کے ساتھ بکر بھى جاتا ہے تاکہ پورے  واقعہ پر نظر کر کے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter